@afrocanna: ali com...moyo #oldbongo #enzihizo #oldschool #zilipendwa #Tbt #wayback #tiktokeastafrica🇺🇬🇷🇼🇧🇮🇰🇪🇹🇿

afrocanna
afrocanna
Open In TikTok:
Region: TZ
Saturday 01 June 2024 17:58:58 GMT
14840
373
4
24

Music

Download

Comments

wardawande
Warda :
Kuna watu awazeeki
2026-10-18 13:09:41
1
swash04
user1124032021355 :
Nita ipata vpi..nikitaka ku dwnld
2026-10-19 16:17:52
0
fadhila.ramadhan91
fadin ramadhan :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-01 20:54:34
0
To see more videos from user @afrocanna, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دوستو! آج ہم تھل عمرزئی سے منگل میلہ جا رہے تھے کہ راستے میں ایک زرنج کھڑی دیکھی۔ ہم نے رک کر پوچھا کہ کیا مسئلہ ہے؟ تو بھائی نے بتایا کہ گاڑی اسٹارٹ نہیں ہو رہی۔ ہم نے پہلے دھکا لگا کر گاڑی اسٹارٹ کرنے کی کوشش کی، الحمدللہ گاڑی اسٹارٹ ہوگئی، لیکن تقریباً ایک کلومیٹر آگے جا کر دوبارہ بند ہوگئی۔ اس کے بعد ہم نے کہا کہ چلو ٹھیک ہے، کوئی بات نہیں، آپ کی گاڑی کو اپنی گاڑی کے ساتھ رسی باندھ کر کھینچتے ہیں اور آپ کو منگل میلہ تک مستری کے پاس پہنچا دیتے ہیں۔ الحمدللہ ہم نے ایسا ہی کیا اور گاڑی کو منگل میلہ میں مستری کے پاس پہنچا دیا۔ دوستو! اس ویڈیو کے ذریعے میرا آپ سب سے یہی پیغام ہے کہ ایک دوسرے کے کام آئیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں۔ ہمیں ایسی زندگی گزارنی چاہیے کہ ہمارے ہاتھوں سے دوسروں کو فائدہ پہنچے۔ اگر ہم سب ایک دوسرے کا سہارا بن جائیں تو ان شاء اللہ کوئی بھی مشکل وقت میں خود کو اکیلا محسوس نہیں کرے گا۔ یاد رکھیں، انسانیت کی اصل خوبصورتی ایک دوسرے کی مدد کرنے میں ہے۔ ❤️    #viralreelsシ #میرا_پیارا_علاقہ #unfrezzmyaccount #imranwazirumerzai #facebook

About