@yoga.cay: 🤪 #stretch #workout #FitTok #flexible

yoga.cay
yoga.cay
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 25 June 2024 00:58:35 GMT
116454
4889
80
151

Music

Download

Comments

bebysha01
bebysha @ getachew :
wow
2024-12-28 13:24:38
0
ramkumar.gc7
Ramkumar Gc :
नाईसं
2025-03-31 00:21:42
0
obmuj11
Ken :
Beautiful
2024-08-03 21:30:25
0
username.11709754
user :
yessss
2025-02-03 20:54:33
0
malfonsonietom
Malfonsonietom :
cuál beso
2025-03-04 17:21:02
0
user85985795407562
user85985795407562 :
Apenas haci estar ai
2025-02-11 05:39:00
0
dj.martu.2023
DJ.Martu :
asi solo ellos dos quedan afuera 😂
2024-10-14 00:14:06
0
stephanepoirier76
stephanepoirier76 :
😁
2025-10-20 21:05:07
0
stephanepoirier76
stephanepoirier76 :
😁
2025-09-24 17:16:43
0
ingro81
ingro_ :
🥰❤️🥰
2025-08-04 05:36:10
0
stephanepoirier76
stephanepoirier76 :
😁
2025-08-03 02:11:50
0
grokadas
Pepsi ♠️ :
😡
2025-06-14 12:37:15
0
musa.gujjar.313
musa gujjar 333 :
😱😱😱😱😱😱😱😱
2025-04-02 19:02:04
0
jack.chwalowski
Jack Chwalowski :
😳
2025-04-01 14:09:04
0
bernyevillalba
bernyer villalba :
💞💞💞
2025-04-01 11:34:14
0
yalnzqurd047
𝑩𝒂𝒓𝒃𝒆𝒓_047 :
🥰
2025-03-30 10:29:23
0
leland50_
LW :
🥰
2025-03-30 01:31:56
0
pamukkale45_ege
pamukkale_Ege :
🥰🥰🥰
2025-03-29 20:29:16
0
rubenmaya110
rubenmaya110 :
🥰🥰🥰
2025-03-29 20:20:22
0
stefantoma61
Non C'è l'ho :
🤣
2025-03-29 18:05:51
0
hans.buys
Hans BUYS :
🥰
2025-03-29 16:44:18
0
user1245331810433
user1245331810433 :
🥰
2025-03-29 00:30:38
0
jaribo439
Nur Single Frauen melden 😜 :
💋
2025-02-28 12:57:51
0
kayhangokhan3
Kayhan Gökhan :
2025-02-25 14:08:14
0
.clintpieterse
🇸🇿 Clint Pieterse :
🔥🔥😍
2024-10-12 11:37:13
0
To see more videos from user @yoga.cay, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎آنکھوں کی دسترس میں کبھی آ ! دکھائی دے
دنیا ہو مسترد ! ترا چہرہ دکھائی دے
اس حال میں بھی اب اسے جی بھر کے دیکھ لوں
جانے وہ شخص بعد میں کیسا دکھائی دے
اُس کے گناہ نے تو اُسے معتبر کیا
سب کو مرا ہی جرم کبیرہ دکھائی دے
تیری چمک نہ ماند پڑے ! صرف اس لیے
جتنا تجھے کہا ہے ! بس اُتنا دکھائی دے
گوشہ نشین شخص ! تری ہر جھلک کی خیر
عالم ترس رہے ہیں انہیں ! جا ! دکھائی دے
میں نے کوئی چراغ بھی روشن نہیں کیا
میں چاہتا نہیں ! کوئی تم سا دکھائی دے
اب کس طرح بتائیں کہ کیسا دکھائی دے ؟
دکھنے کا حق ادا ہو ! وہ ایسا دکھائی دے
کچھ نور کا حجاب نہیں نور کے سوا
رہ کر حجاب میں بھی وہ سارا دکھائی دے
لہجہ حسین شخص کا منظر سے کم نہیں
قصہ کرے بیان تو قصہ دکھائی دے
میں نے دِکھا کے زخم اسے کیا غلط کِیا ؟
وہ چاہتا یہی تھا ! تماشا دکھائی دے
اندر کی آنکھ سے بھی کبھی اس کی سمت دیکھ
وہ شخص رو رہا ہے جو ہنستا دکھائی دے
اب تُو بھی کھو نہ جائے یہی ایک خوف ہے
دیکھ اک دلیر شخص بھی ڈرتا دکھائی دے
ہر درد احترام سے لیتا ہے تیرا نام
ہر ایک رنج تیرا شناسا دکھائی دے
تم نے خیال سے بھی تعلق رکھا نہیں
تم سوچتے نہیں ہو ! تمہیں کیا دکھائی دے ؟
وہ شخص ہم کلام ہوا ! تب پتا چلا
اتنا اداس ہے نہیں ! جتنا دکھائی دے
آنکھیں بھی شرک کبھی کر نہیں سکیں
بس اک دعا ہے تُو ہی ہمیشہ دکھائی دے❤️‍🩹🫶 #foryou #fypシ゚ #poetry
‎آنکھوں کی دسترس میں کبھی آ ! دکھائی دے
دنیا ہو مسترد ! ترا چہرہ دکھائی دے
اس حال میں بھی اب اسے جی بھر کے دیکھ لوں
جانے وہ شخص بعد میں کیسا دکھائی دے
اُس کے گناہ نے تو اُسے معتبر کیا
سب کو مرا ہی جرم کبیرہ دکھائی دے
تیری چمک نہ ماند پڑے ! صرف اس لیے
جتنا تجھے کہا ہے ! بس اُتنا دکھائی دے
گوشہ نشین شخص ! تری ہر جھلک کی خیر
عالم ترس رہے ہیں انہیں ! جا ! دکھائی دے
میں نے کوئی چراغ بھی روشن نہیں کیا
میں چاہتا نہیں ! کوئی تم سا دکھائی دے
اب کس طرح بتائیں کہ کیسا دکھائی دے ؟
دکھنے کا حق ادا ہو ! وہ ایسا دکھائی دے
کچھ نور کا حجاب نہیں نور کے سوا
رہ کر حجاب میں بھی وہ سارا دکھائی دے
لہجہ حسین شخص کا منظر سے کم نہیں
قصہ کرے بیان تو قصہ دکھائی دے
میں نے دِکھا کے زخم اسے کیا غلط کِیا ؟
وہ چاہتا یہی تھا ! تماشا دکھائی دے
اندر کی آنکھ سے بھی کبھی اس کی سمت دیکھ
وہ شخص رو رہا ہے جو ہنستا دکھائی دے
اب تُو بھی کھو نہ جائے یہی ایک خوف ہے
دیکھ اک دلیر شخص بھی ڈرتا دکھائی دے
ہر درد احترام سے لیتا ہے تیرا نام
ہر ایک رنج تیرا شناسا دکھائی دے
تم نے خیال سے بھی تعلق رکھا نہیں
تم سوچتے نہیں ہو ! تمہیں کیا دکھائی دے ؟
وہ شخص ہم کلام ہوا ! تب پتا چلا
اتنا اداس ہے نہیں ! جتنا دکھائی دے
آنکھیں بھی شرک کبھی کر نہیں سکیں
بس اک دعا ہے تُو ہی ہمیشہ دکھائی دے❤️‍🩹🫶 #foryou #fypシ゚ #poetry

About