@asia_beauty_girl: asiabeautygirl

Asia Beauty girl
Asia Beauty girl
Open In TikTok:
Region: KR
Wednesday 18 September 2024 07:43:06 GMT
1715
75
5
1

Music

Download

Comments

youn179517
풍선88 :
good
2024-09-18 08:27:29
0
user7754752267081
保琳 :
🥰🥰🥰
2024-09-18 09:39:41
0
chihungwong145
Wong Chi Hung :
2024-09-18 11:58:29
0
user3721539962217
モトシ :
素敵ですね💕綺麗です💕💕💕
2024-09-18 23:08:51
0
mauro_valerio
mauro :
😍😘🥰
2024-09-19 00:46:29
0
To see more videos from user @asia_beauty_girl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک دردناک التجا… مجھ سے بے حد محبت کرنے والے، ہمیشہ محبت سے فرماتے تھے بیٹا! مجھے قرآنِ کریم کی یہ آیات سنایا کرواس قدر محبت کا عالم تھا کہ آج تک میرا نام نہیں لیا صرف بیٹا کہ کر پکارتے تھے❤️‍🩹🥹 شہزاد انکل (لکی ٹریڈرز، ریلوے روڈ) کل اچانک دکان پر سموسہ کھانے کے بعد گر پڑے۔ بلڈ پریشر انتہائی بڑھ جانے سے دماغ کی شریان پھٹ گئی، خون دماغ میں پھیل گیا، بائیں جانب فالج ہو گیا، جبکہ سانس کی نالی میں رکاوٹ آنے کے باعث ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی۔ اس وقت وہ الائیڈ ہسپتال، جیل روڈ کی میڈیکل ایمرجنسی میں ایڈمٹ ہیں ۔ انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ متعدد ایمبولینسوں سے رابطہ کیا گیا… لیکن وہ کل عام عوام کا تحفظ نہیں کر سکتیں تھیں کل چالیسویں کی وجہ سے صرف ایک مخصوص گروہ کے تحفظ کے لئے مخصوص تھیں صاف جواب دیتی تھیں کہ آج ہم نہیں آسکتے 🥹 مجبوراً انہیں ذاتی گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جس سے راستے میں ان کی حالت مزید بگڑتی گئی… یہ واقعہ متعلقہ اداروں کی توجہ کا متقاضی ہے کہ ایسے مواقع پر جہاں خصوصی سکیورٹی انتظامات کیے جائیں، وہاں عام شہریوں اور ایمرجنسی مریضوں کی بروقت امداد کو بھی یقینی بنایا جائے براہ مہربانی…🙏🏻 احباب خصوصی دعا فرمائیں🥹🤲🏻 دعا گو -احمداللہ❤️🥀 #qariahmadullah#fyp#sad#viral#foryoupage

About