@ahmadullah1412: ایک دردناک التجا… مجھ سے بے حد محبت کرنے والے، ہمیشہ محبت سے فرماتے تھے بیٹا! مجھے قرآنِ کریم کی یہ آیات سنایا کرواس قدر محبت کا عالم تھا کہ آج تک میرا نام نہیں لیا صرف بیٹا کہ کر پکارتے تھے❤️‍🩹🥹 شہزاد انکل (لکی ٹریڈرز، ریلوے روڈ) کل اچانک دکان پر سموسہ کھانے کے بعد گر پڑے۔ بلڈ پریشر انتہائی بڑھ جانے سے دماغ کی شریان پھٹ گئی، خون دماغ میں پھیل گیا، بائیں جانب فالج ہو گیا، جبکہ سانس کی نالی میں رکاوٹ آنے کے باعث ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی۔ اس وقت وہ الائیڈ ہسپتال، جیل روڈ کی میڈیکل ایمرجنسی میں ایڈمٹ ہیں ۔ انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ متعدد ایمبولینسوں سے رابطہ کیا گیا… لیکن وہ کل عام عوام کا تحفظ نہیں کر سکتیں تھیں کل چالیسویں کی وجہ سے صرف ایک مخصوص گروہ کے تحفظ کے لئے مخصوص تھیں صاف جواب دیتی تھیں کہ آج ہم نہیں آسکتے 🥹 مجبوراً انہیں ذاتی گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جس سے راستے میں ان کی حالت مزید بگڑتی گئی… یہ واقعہ متعلقہ اداروں کی توجہ کا متقاضی ہے کہ ایسے مواقع پر جہاں خصوصی سکیورٹی انتظامات کیے جائیں، وہاں عام شہریوں اور ایمرجنسی مریضوں کی بروقت امداد کو بھی یقینی بنایا جائے براہ مہربانی…🙏🏻 احباب خصوصی دعا فرمائیں🥹🤲🏻 دعا گو -احمداللہ❤️🥀 #qariahmadullah#fyp#sad#viral#foryoupage

Qari Ahmad Ullah
Qari Ahmad Ullah
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 06:43:27 GMT
382239
36896
1339
258

Music

Download

Comments

m.tayyab988
M.TAYYAB :
3 din phly m uncle se samaan ly k aya .... 😢😢😢
2026-08-24 18:13:45
0
kashifkhan1983
Kashif Khan :
Lucky Father having Lorya sunta Huwa son beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-24 14:04:52
0
100__4_0
(TOR🖤)🙋🏿‍♂️🌑 :
QARI SAAB YE PORA SURA PARO PLEASE ES AWAAZ ME PLEASE 🥺🤲🏻🥺🥺
2026-08-22 18:42:50
1
itxkhan7601
👑 سردار عبداللہ خان 👑 :
Allah pak sehat de
2026-08-24 14:20:58
0
tayabazakria1588
Tayaba zakria :
اللہ جلدی صحت مند ایمان والی سلامتی والی خوشیوں والے لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-05 12:36:48
241
saadraza1267
Bad boy :
جہاں ڈاکٹروں کا جواب ہوتا ہے وہاں سے آگے حافظ قرآن بیٹے کا کام شروع ہوگا ہے😭
2026-08-06 04:25:17
195
user7086248007860
میاں سرمد طیب :
وَإِذَا مَرِضْتُفَهُوَيَشْفِينِ اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے
2026-08-05 11:48:41
74
ahmadullah1412
Qari Ahmad Ullah :
ایک دردناک التجا… مجھ سے بے حد محبت کرنے والے، ہمیشہ محبت سے فرماتے تھے بیٹا! مجھے قرآنِ کریم کی یہ آیات سنایا کرواس قدر محبت کا عالم تھا کہ آج تک میرا نام نہیں لیا صرف بیٹا کہ کر پکارتے تھے❤️‍🩹🥹 شہزاد انکل (لکی ٹریڈرز، ریلوے روڈ) کل اچانک دکان پر سموسہ کھانے کے بعد گر پڑے۔ بلڈ پریشر انتہائی بڑھ جانے سے دماغ کی شریان پھٹ گئی، خون دماغ میں پھیل گیا، بائیں جانب فالج ہو گیا، جبکہ سانس کی نالی میں رکاوٹ آنے کے باعث ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی۔ اس وقت وہ الائیڈ ہسپتال، جیل روڈ کی میڈیکل ایمرجنسی میں ایڈمٹ ہیں ۔ انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ متعدد ایمبولینسوں سے رابطہ کیا گیا… لیکن وہ کل عام عوام کا تحفظ نہیں کر سکتیں تھیں کل چالیسویں کی وجہ سے صرف ایک مخصوص گروہ کے تحفظ کے لئے مخصوص تھیں صاف جواب دیتی تھیں کہ آج ہم نہیں آسکتے 🥹 مجبوراً انہیں ذاتی گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جس سے راستے میں ان کی حالت مزید بگڑتی گئی… یہ واقعہ متعلقہ اداروں کی توجہ کا متقاضی ہے کہ ایسے مواقع پر جہاں خصوصی سکیورٹی انتظامات کیے جائیں، وہاں عام شہریوں اور ایمرجنسی مریضوں کی بروقت امداد کو بھی یقینی بنایا جائے براہ مہربانی…🙏🏻 احباب خصوصی دعا فرمائیں🥹🤲🏻 دعا گو -احمداللہ❤️🥀
2026-08-05 08:40:24
72
user_mohsin143
Mohsin :
ایک سوال ہے جو مریض کی صورتحال ہے اس وقت اس کے کان کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کرنا صحیح ہے؟؟؟؟ حالانکہ اس وقت اس پر جو تکلیف گزر رہی ہے اس کا ایک صحت مند شخص اندازہ نہیں لگا سکتا اور دوسرا قرآن کریم کی تلاوت کا تو مریض کو ترجمہ ہی نہیں آتا ۔۔ ایک مثال ہے جب بندہ بیمار ہوتا ہے تو اس کو سکون چاہیے ہوتا ہے گھر والے بھی کہتے ہیں کہ اس کے پاس کوئی شور یا بات وغیرہ نہ کی جائے
2026-08-05 17:04:01
9
gadi3900
قاری عبد الرؤف گاڈی :
اللہ تعالیٰ صحت سلامتی کیساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-05 15:09:12
37
user753792131482315
huzaifajutt25 :
اللّٰہ تعالیٰ ان کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-08-05 16:50:28
24
tiktok.comcutejutti
Mis pretty 😍 :
Allah pak in k Liya assaniya wala muamela frmy Ameeen
2026-08-05 14:44:43
11
qurankivideos
Abd UL Rehman Siddiqui :
اللّٰہ تعالیٰ ان کوصحت والی زندگی دے
2026-08-05 15:08:28
12
abdul.rasheed0067
Zaki and Raheem 🥰🥰♥️♥️ :
لا باس طہور ان شا اللہ تعالیٰ ضرور صحت کاملہ دی گا
2026-08-05 16:40:15
13
farhankhokhar570
smokey Farhan khokhar 570 :
aise me apni Dadi ko 10 din pehle Quran suna raha tha pr wo wafat paa Gai h
2026-08-05 21:03:17
5
userqewt07pfbb
TALHA ANSARI :
اللہ انہیں صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
2026-08-05 15:01:04
7
mralihaider33
Professor Haider 💫 :
اللّٰہ تعالیٰ آسانی پیدا فرمائے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین 🤲
2026-08-05 15:07:29
9
naumanmalik471
Muhammad Nauman :
الله کریم ان کی تمام تکالیف دور فرمائے انہیں مکمل شفا عطائے جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-06 04:40:35
5
umairaumaira012
عمیرےگل 🎀 :
الله کریم ان کی تمام تکالیف دور فرمائے انہیں مکمل شفا عطائے جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-06 06:13:32
7
abdullah467_
❤️Abdullah 467😎💰💔☺️👌😘💯 :
میں اِس ٹائم سے بہت ڈرتا ہوں اللّٰہ کسی پر ایسا ٹائم نہ لائے چلتے پھرتے سانس نکل جائے
2026-08-06 06:53:22
7
naseeir.nomani
Naseeir Nomani :
اللہ تعالیٰ دی شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین
2026-08-05 15:10:23
6
syedshamsulhaq08
Syed Shams Ul Haq :
اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه ويعافيه شفاء كامله لا يغادر سقما
2026-08-10 09:38:14
1
user7500117025754
اسلام کی شہزادی 🥀 عائشہ صدیقہ :
اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے
2026-08-14 20:20:26
1
user11912910415517
user11912910415517 :
لا باس طھور را انشاءاللہ
2026-08-05 21:16:51
1
abdullahkhichi3333
Abdullahkhich3333 :
allah pak shat de Ameen
2026-08-11 10:04:24
1
To see more videos from user @ahmadullah1412, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About