@mariathedental:

mariathedental
mariathedental
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 29 September 2024 20:28:39 GMT
19416
91
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mariathedental, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

No More Fear — It's Time to Fight Back اب گھبرانا نہیں، اب ٹکرانا ہے۔ ہر بیٹی کا باپ، ہر بیٹی کی ماں، اور ہر بہن کا بھائی اپنی بہن اور بیٹی کو یہ خاص 3 ٹیکنیکس ضرور سکھائے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے معاشرے میں چھپے درندوں سے اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انہیں تیار کیا جائے۔ صرف تین چھوٹی چھوٹی چیزیں کسی بھی مشکل یا ہنگامی صورتحال میں بہن یا بیٹی کی جان بچانے اور نکلنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ میں امریکن سیکیورٹی ٹریننگ حاصل کر چکا ہوں، اور یہ گوریلا کمانڈو ٹریننگ کے ایک حصے سے ملتی جلتی مہارتیں ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: سیلف ڈیفنس کے بنیادی طریقے خطرے کی صورت میں فوری ردِعمل اور دفاع اگر رسی سے بندھ جائیں تو خود کو آزاد کرنے کے طریقے کہیں پھنس جائیں تو بھوک سے بچنے کے بنیادی اصول بند تالا کھولنے کے بنیادی طریقے عام سی چابی کو ہنگامی حالت میں دفاعی آلے کے طور پر استعمال کرنے کا طریقہ یہ معلومات پاکستان کی ہر بہن اور ہر بیٹی تک ضرور پہنچنی چاہیے۔ انتہائی اہم معلوماتی ویڈیو — ضرور شیئر کریں۔ #SelfDefense#WomensSafety#GirlsSafety#Pakistan#PakistanWomen#karachigirls#StaySafe#SelfProtection#SafetyTips#EmergencySkills#SurvivalSkills#CommandoTraining#GuerrillaTraining#Awareness#WomenEmpowerment#ProtectYourself#SafetyAwareness#CrimePrevention#PersonalSafety#DefenseTraining#Survival#LearnSelfDefense#SecurityTips#PakistaniGirls#PakistaniWomen#Daughters#Sisters#ImportantVideo#karachi#MustWatch

About