@xirfadpage: Ak logo #designer #fly #foryou#motipage1 #turkeytiktok #tik_tok #tutorials

Xirfad page ♤♧
Xirfad page ♤♧
Open In TikTok:
Region: TR
Tuesday 01 October 2024 19:50:05 GMT
1586
24
1
15

Music

Download

Comments

To see more videos from user @xirfadpage, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حکومت کو کوئی چونا لگا گیا ہے جس قسم کی حکومت تیاریاں کر رہی ہے یہ کیلوں والی پلیٹیں بنا کر لے گئے بڑی بڑی لوہے کی ٹرے ہیں ان کے اوپر کیلوں کے سریے کھڑے کر کے ایسے وہ ٹرائینگل وغیرہ بنا کے انہوں نے کہا جی اس سے ہم روکیں گے احتجاج کو بھئی بیوقوفو اس سے احتجاج رکتا ہے میں آپ کو پہلے بھی کہتا رہتا ہوں کہ یہ اگر بیوقوفوں کے سر کے اوپر سینگ ہوتے نا تو یہ بارہ سینگے نہ ہوتے یہ اٹھارہ سینگے ہوتے یہ اتنے بڑے بیوقوف ہیں وہ پلیٹیں انہوں نے بنائی، تیار کی ویلڈ کر کے ان کو چونا لگا کے چلا گیا لگتا ہے اس میں بھی کوئی کمیشن کھا گیا فراڈیے ہیں نا ان کو آگے تو فراڈیا ہی ٹکرے ہوئے ہیں چوروں کو مور پڑ گئے وہ جنہوں نے ان کو پلیٹیں بنا بنا کر دی پولیس والے لے کر آئے بڑی سجا کے انہوں نے پلیٹیں وہاں پہ رکھی وہ کارکن آئے انہوں نے اٹھا کے دریا میں پھینک دی مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰✊️💯✌️🚨🛑‼️🔥 #پاکستان_امپورٹڈ_سرکار #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان  #asktiktoktako

About