@daily.information52: سی ایس ایس کی تیاری 👏👏 سب سے پہلے اخبارات کا مطالعہ شروع کریں اردو اخبارات سے شروع کریں تین چار ماہ تک کم از کم دو اردو اخبارات کے سارے اداریہ اور کالمز پڑھیں اسکے بعد جب آپ کو سارے کرنٹ ایشوز کی سمجھ آ جائے تو آپ اب انگریزی اخبار اٹھائیں۔ انگریزی اخبار پڑھتے وقت مشکل الفاظ کے معنی گوگل سے دیکھتے جائیں دوسرے نمبر پر اپنی listening skills پر کام کریں انگلش موویز سب ٹائٹلز کے ساتھ دیکھیں اور سیزن دیکھیں، کسی بھی نیوز چینل کا نو بجے والا پورا بلیٹن سنیں اور اسکے علاوہ کسی چینل پر بحث مباحثہ بھی سن لیں اپنے آپ کو مطالعہ کے شوق کی طرف لے کر آئیں اچھی کتب کا مطالعہ کریں اور کوشش کریں کہ ہر ہفتے ایک نئی کتاب پڑھیں۔ 1- سب سے پہلے سی ایس ایس کا سلیبس ڈائون لوڈ کرے 2- رولز اینڈ ریگولیشن ڈائون لوڈ کریں 3- جہانگیر ورلڈ ٹائم کے نام سے یوٹیوب پر چینل ہے وہاں پاس ہونے والے امیدوار مفید مشوروں سے نوازتے ہیں سارے انٹرویو سنیں۔ 4- ورلڈ ٹائم کا میگزین ہے اس میں ہر ماہ ایک انٹرویو آتا ہے پچھلے تمام سالوں کے تمام انٹرویوز کی ایک الگ کتاب مارکیٹ میں آ چکی ہے اسکانام css success stories یہ تین سو روپے کی کتاب ہے ورلڈ ٹائم سے مل جائے گی اس کو بھی پڑھیں۔ 5۔ اب اپنا خود کا سٹڈی پلان بنائیں دن کے شروعاتی تین چار گھنٹے انگلش کے لئے مخصوص رکھیں میرے خیال سے انگلش، پاکستان افیرز، کرنٹ افئرز، اور انگلش ایسے ان پانچ مضامین کی تیاری سارا سال چلتی رہتی ہے باقی اسکے علاوہ سات سبیجکٹس بچ جاتے ہیں ان کو آپ ساتھ ماہ میں روزانہ دو سے تین گھنٹے دے کر تیار کر سکتے ہیں۔ پہلے پانچ سبیجکٹس کی بات کرتا ہوں کہ انکی تیاری کیسے کی جائے ENGLISH ? Wren&martin with keys And Raymond Murphy or To the point by Aftab ahmad (very basic) ان بکس کو اچھی طرح تیار کر لیں اور انکو تیار کرنے کے ساتھ ساتھ gre vocabulary کے روزانہ دس یا بیس الفاظ تیار کریں اور ان الفاظ کو جملوں میں استعمال کرنے کی کوشش کریں جب دونوں گرائمر تیار ہوجائے اور ویکبلری بھی جمع ہوچکی ہو، تو اب zahid ashraf کی پریسی کی کتاب لیں اور وہاں سے پریسی رولز پڑھنے کے بعد اسکی پریکٹس کریں اور کسی انگلش ٹیچر کو چیک کروائیں یا مائیکل سوان کی کتاب لے کر اسے ریفرنس بک کی طرح استعمال کریں اور اپنی غلطیاں خود ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ PAK AFFAIRS & CURRENT AFFAIRS ? ان سب کا سلیبس اپنی ٹیبل پر رکھیں پاکستان افیرز سے اپکے essay کے کافی موضوعات نکل آئیں گے مثلآ Democracy Poverty Education Health Energy Water crises Population یہ موضوعات پاکستان افیئرز کے ہاٹ ٹاپک ہیں مگر مزے کی بات یہ ہے ایسے کے بھی یہی ہاٹ ٹاپکس ہیں اب ہر ٹاپک کے لئے ایک چھوٹا سا الگ رجسٹر بنا لیں اور ان ٹاپکس کی اے بی سی سمجھنے کے بعد انکو رکھ دیں پھر آپ روزانہ جو کالمز پڑھیں گے ان سے ان ٹاپکس کو اپ ٹو ڈیٹ کرتے جائیں اس طرح اپکے یہ پانچ مضامین سارا سال تیار ہوتے رہے گے۔ How to prepare other 7 subjects ? ہر مضمون کے لئے ایک مہینہ رکھ لیں ہر مضمون کا سیلبیس ڈاؤن لوڈ کریں ہر مضمون کے پچھلے پانچ سال کے پاسٹ پیپرز بھی ڈاؤن لوڈ کریں اب سلیبس اور پاسٹ پیپرز کا تجزیہ کریں اور اسکے مطابق اپنی ٹاپک لسٹ بنائیں اور ہر ٹاپک کو ریکمنڈڈ بکس سے تیار کریں اور پوائنٹس کی شکل میں نوٹس بناتے جائیں۔ اس طرح محض سات ماہ میں اپکی تیاری مکمل ہوجائے گی۔ اگر آپکی انگلش بہتر ہے تو آپ پانچ سے چھ ماہ میں روزانہ سات سے آٹھ گھنٹے پڑھ کر تیاری مکمل کر سکتے ہیں۔ Copied#doctorcv #review #ڈیئرز❤️✨ @Imran Khan Official

Daily Information 52
Daily Information 52
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 October 2024 13:34:44 GMT
125608
5992
225
163

Music

Download

Comments

itsfidakhan1
🥰It's fida khan🥰 :
acha tu ethna mutala kerne k baad corrupted q hothain hai mamm😌😌
2024-12-08 18:32:11
1
crystal.queen58
CRYSTAL QUEEN :
is it possible that a person at a time will be a doctor and css officer and continue both jobs at same time
2024-10-13 14:42:49
12
shahzainmalik370
Shahzain Malik :
congratulations 🥰🥰🥰
2024-12-09 10:14:20
1
haseebullah2712
حسیب :
Muji bi banana kha kasee khogaa informed me awr.... Bs radiology walii kar saktee kha .....🥺🥺🥺 I love css🥺
2024-11-30 13:13:05
1
dilnawaznagvioffical
♥️ :
iam DPT student how can i preper this test
2024-11-02 04:14:44
2
shahjhaan_khaskheli
Shahjhan khaskheli :
INSHALLAH oneday i will be come a Css officer
2024-12-08 09:41:53
1
biyaa4096
R@biyaa :
amazing tips Allah bless you and share more tips as well
2024-12-02 13:28:42
2
To see more videos from user @daily.information52, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About