@rainbowfamily2moms: friendly reminder #frendlyreminder #jesus #religion #humanrights #prochoice #republicans #fyp #mega #mega #greenscreenvideo #socialism #republicansoftiktok #election #democraticsocialism #relatable #thetalk

Rainbowfamily2moms
Rainbowfamily2moms
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 05 November 2024 00:04:07 GMT
484
96
3
4

Music

Download

Comments

loganns7
Logan :
Thank you for being a real one. Blows my mind that all of those kids act like they are holier than thou when Jesus was literally born in present day Palestine and they couldn’t care less
2024-11-05 00:11:32
1
dawntoksalot
💋Dawntoksalot💋 :
1,000% politics and religion do not go together.
2024-11-05 00:14:07
1
5kidsfarms
Five Kids Farms :
No he was Jewish done all those miracles to show he had authority from God is Father. He never supported abortion and never will. Read some more call me back.
2024-11-05 02:31:03
0
To see more videos from user @rainbowfamily2moms, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سب سے پہلے تو علی زریون اور ان, کی شاعری کو سمجھنے کے لیئے
سب سے پہلے تو علی زریون اور ان, کی شاعری کو سمجھنے کے لیئے "مخمصہ" کو سمجھنا ہوگا۔۔۔۔ اگر "مخمصہ" سمجھ آگیا تو علی زریون اور ان کی شاعری سمجھنے میں زرا بھی دیر نہیں لگے گی۔ مخمصہ کیا ہوتا ہے؟ ایک شاگرد اپنے استاد سے الجھ پڑا. اس کو مخمصے کا مطلب سمجھ نہیں آیا تھا. استاد نے کافی تشریح کی مگر شاگرد مطمئن نہ تھا. پھر استاد نے کہا کہ میں تم کو ایک واقعہ سناتا ہوں. شاید تمہیں مخمصے کی سمجھ آ جائے. " ناظم آباد میں اے او کلینک کے سامنے والی سڑک پر ایک باپ اور اس کا بیٹا موٹر سائیکل پر جارہے تھے ۔ ان کے آگے ایک ٹرک تھا جس میں فولادی چادریں لدی تھیں ۔ اچانک ٹرک سے ایک فولادی چادر اڑی اور سیدھی باپ بیٹے کی گردن پر آئی۔ دونوں کی گردن کٹ گئی ۔ لوگ بھاگم بھاگ دونوں دھڑ اور کٹے ہوئے سر لے کر ڈاکٹر محمد علی شاہ کے پاس پہنچے۔ ڈاکٹر شاہ نے سات گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد کٹے ہوئے دونوں سر دھڑوں سے جوڑ دیئے۔ دونوں زندہ بچ گئے ۔ دو ماہ تک دونوں باپ بیٹا انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رہے. گھر والوں کو بھی ملنے کی اجازت نہیں تھی ۔ دو ماہ بعد وہ گھر آئے تو ایک ہنگامہ مچ گیا. باپ کا سر بیٹے کے دھڑ پر اور بیٹے کا سر باپ کے دھڑ سے لگ گیا تھا" شاگرد منہ کھولے بہت حیرت سے سن رہا تھا۔ " گھڑمس پیدا ہوگیا کہ اب بیٹے کی بیوی شوہر کے دھڑ کے ساتھ کمرے میں رہے یا شوہر کے سر کے ساتھ ؟ اگر وہ شوہر کے سر کے ساتھ رہتی ہے تو دھڑ تو سُسر کا ہے. اب کیا ہوگا. ادھر یہ گھڑمس کہ ماں اگر شوہر کے سر ساتھ رہے تو دھڑ بیٹے کا ہے ۔ اگر شوہر کے دھڑ کے ساتھ رہے گی تو سر تو اس کے بیٹے کا ہے۔ گھر کی صورتحال انتہائی کشیدہ تھی ۔ بیٹا اپنی بیوی کا ہاتھ تھامنا چاہے تو وہ نیک بخت کہتی کہ مجھے ابا جان کے ہاتھوں سے شرم آتی ہے ۔ سٗسر اگر اپنی بیوی کے پاس اس لئے نہیں پھٹکتے کہ بیٹے کے دھڑ اور ماں یعنی ان کی بیوی میں ابدی حرمت ہے ۔ کہیں موٹر سائیکل پر جانا ہو تو ایک پریشانی کہ بہو شوہر کے دھڑ کے ساتھ بیٹھے یا سُسر کے سر کے ساتھ ؟ ۔ الغرض ان کی زندگی اجیرن ہوگئی ۔ تمام معمولات ٹھپ ہو گئے ۔ ایسے میں کسی نے مشورہ دیا کہ یوں کیا جائے کہ دونوں اپنی اپنی منکوحہ کو طلاق دے دیں اور از سرِ نو نکاح کریں تاکہ دھڑ حلال ہو جائیں" شاگرد پوری توجہ سے سن رہا تھا اور بہت پریشان تھا کہ اب کیا ہوگا ۔ " تم اب بتاو کہ اگر لڑکے کی ماں طلاق لے تو کس سے لے؟ بیٹے کے دھڑسے یا شوہر کے سر سے ؟ ادھر بہو کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے. شوہر کے سر سے طلاق لے یا سُسر کے دھڑ سے ؟ اب تم بتاو کہ کیا کیا جائے؟" شاگرد بولا: " استاد جی... میرا تو دماغ بند ہو گیا ہے. مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کیا جائے" استاد گویا ہوئے: " بیٹا... بس یہ جو تمہاری کیفیت ہے نا اسے ہی مخمصہ کہتے ہیں" اور یہی حالت علی زریون کو دیکھ کر اور ان کی شاعری سن کر اہل ادب کی بھی ہوتی ہے

About