@mackandcheese2742: leg day progress 🤝 #gymgirlsoftiktok #gymgirl #glutes #legday #postworkout

Mackenzie Bria204
Mackenzie Bria204
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 19 November 2024 03:11:40 GMT
1214
114
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mackandcheese2742, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں اگر واقعی کسی انتخاب کا لمحہ آئے تو اُن لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کی روح کو سمجھتے ہوں، جنہیں آپ کے ہر رُخ ہر رنگ اور ہر خاموش زبان کی پہچان ہو جن کے سامنے آپ کو خود کو ثابت کرنے سمجھانے یا بدلنے کی ضرورت نہ پڑے، بلکہ آپ جیسے ہیں ویسے ہی قبول کر لیے جائیں ❤️🙂 مجھے پسند ہے وہ لوگ جن سے ملنے کیلئے مجھ بن سنوار کر جانے کی ضرورت نہیں ہوتی جن سے بات کرتے وقت سوچنا نہ پڑتا ہو جس کو ہر مشکل میں آواز دینا آسان لگتا ہو ہونا چاہیے ایک ایسا انسان جب ہم لوگوں سے دنیا والوں سے تھک ہار کر اس کی چھاؤں میں بیٹھ جائیں تو ہمیں اپنے غم درد ہلکے ہونے لگیں ۔ لیکن آج کل آپ دیکھ لیں اتنے فیلٹر دوسروں سے موبائل لیتے ہیں سوال پہ گاڑی یا رینٹ پہ گاڑی لے لیتے ہیں کہ اس کو میں اچھا لگ جاؤں تو میرے خیال میں یہ حقیقت سے بھاگنے کے مترادف ہے سوشل میڈیا پہ اتنے فلٹر انسان سوچتا ہے کہ بس اسی کو دیکھتے دیکھتے عمر گزار جائی گی لیکن جب ملتے ہیں تو پہچانتے بھی نہیں ہے ایک دوسرے کو دیکھ کر 🫠🤌🏻 خوش رہیں اور دوسروں کو خوشیاں دیں اور لوگوں کو معاف کرنے کیلئے ان کے مرنے کا انتظار نہ کیا کریں کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں اور پچھتاوے رہ جاتے ہیں اور یہ بات یاد رکھیں جو آپ کو اپنی رنگ سادگی اور اپنی حالت میں چن لے انتحاب کریں تو سمجھ جائیں کہ آپ کھبی اس شخص کے ہاتھوں ضائع نہیں ہوں گے لوگوں کیلئے باعث آسانی بنیں نہ کہ باعث عزیت ہوں انسان ۔ پیار اور محبت سے وقت گزاریں اور مرجائیں 🌻♥️🙌🏻 #husan_prst #trendingsound #1millionaudition #foryoupage #unfrezzmyaccount

About