@tandt124: #24hours #sunmi #dance #douyin #viralvideo

T&T
T&T
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 24 November 2024 06:45:04 GMT
12519
288
6
9

Music

Download

Comments

deni_deny20
deni :
First💞🩷
2024-11-24 07:21:11
0
user00ys8b1r2g
Azim :
🥰
2024-11-27 22:18:42
0
user00ys8b1r2g
Azim :
2024-11-27 22:18:41
0
dy5wr1kni19o
그냥 평범한 한국남자 입니다 :
🥰🥰🥰
2024-11-24 10:37:50
0
useran0izf7qkp
benyou..Amed :
🥰🥰🥰
2024-11-24 08:15:27
0
sergio.meraz.mejo
Sergio Meraz mejorado :
😘
2024-11-30 22:25:51
0
To see more videos from user @tandt124, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز 23 جولائی 2026 *ڈی پی او صوابی وقاص رفیق کا عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے مؤثر اقدام، روزانہ عوامی درخواستوں کی سماعت کا سلسلہ جاری* *ڈی پی او صوابی وقاص رفیق* عوام کو بروقت انصاف اور بہترین پولیس سروسز کی فراہمی کے عزم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر اپنے دفتر میں شہریوں کی درخواستیں اور مسائل خود سنتے ہیں۔ ہر سائل کو مکمل توجہ اور اطمینان کے ساتھ سنا جاتا ہے تاکہ کسی بھی درخواست یا شکایت کا منصفانہ اور مؤثر حل یقینی بنایا جا سکے۔ موصول ہونے والی درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد ڈی پی او صوابی متعلقہ ایس ڈی پی او، ایس ایچ او یا دیگر ذمہ دار افسران کو فوری کارروائی کے لیے درخواست مارک کرتے ہیں اور انہیں چند روز کی مہلت دیتے ہیں تاکہ تمام پہلوؤں کی غیر جانبدارانہ جانچ کے بعد قانون کے مطابق فیصلہ کرتے ہوئے مسئلے کا مستقل اور منصفانہ حل نکالا جا سکے۔ *ڈی پی او صوابی* نے واضح کیا کہ مظلوم، غریب، لاچار اور بے سہارا شہریوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لیے ہر درخواست کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جا رہا ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے ازالے میں کسی قسم کی غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور ہر سائل کے ساتھ خوش اخلاقی، شفافیت اور قانون کے مطابق پیش آیا جائے۔ *#ترجمان ضلعی پولیس صوابی*

About