@hho0374: #podcast #podcastclips #foryoupage❤❤ #fyp #DIY #tiktok

Hho0
Hho0
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 26 November 2024 18:23:34 GMT
3111
8
1
0

Music

Download

Comments

scottishwolfe3.0
SW :
Lies lies, and more lies !
2024-11-27 10:09:40
3
To see more videos from user @hho0374, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حضرت مولانا فضل الرحمٰن حفظہ اللہ  ایک تاریخی ماضی رکھنے والے قد آور شخصیت ہیں  وہ ہر دور میں بقائے جمہوریت کے لئے پیش پیش رہے  ان کی رگوں اور دماغ میں اللہ کریم نے معاملہ فہمی کوٹ کوٹ کے بھری ہے  آپ انہیں ہزار بار ختم کرنے کی کوشش کریں وہ آپ کی خباثتوں سے واقف ہیں آپ کے بڑے مولانا صاحب کے پیروں میں گر چکے ہیں یہ تاریخ میں محفوظ ہے  تمہاری موجودہ دور کی ہارڈ اسٹیٹ مارشل لاء سے زیادہ سفاک ضیاء کی مارشل لاء تھی جس میں حضرت مولانا صاحب کو جیل کاٹنی پڑی  اور مشرف کی مارشل لاء/ڈکٹیٹر شپ بھی کسی سے کم نہیں تھی  آج کی نادیدہ مارشل لاء سے کہتے ہیں کہ کان کھول کر سن لے تمہاری حرکتیں میڈیا ٹرائل جھوٹے الزامات جن کا نہ سر ہے نہ پیر  چادر اور چار دیواری کی پامالی قریبی لوگوں پر جھوٹے مقدمات اور اشتعال دلانا یہ تمہارے چہرے پر کالک مل رہے ہیں   جس طرح ضیاء مشرف باجوہ کے چہروں پر لگی اس کالک کو تاریخ نے محفوظ کیا ہے تو تمہیں بھی ان شاءاللہ تاریخ اس سیاہ کردار کے ساتھ یاد رکھے گی  #molanafazalurrhman #jui #democracy #jamiatulamaeislam #injustice

About