@h.hhh930: #CapCut #اعادة_النشر🔃 #foruyou #fyp #المتوحش_yabani #خالد_اوزغور_ساري #يامان_صويصلان #tik_tok #viral_video #views #viralditiktok #exlpore #VoiceEffects #turkishseries #yabani #المتوحش_yabani #explorepage✨

'' H''
'' H''
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 29 November 2024 17:45:40 GMT
23729
519
4
36

Music

Download

Comments

rourou.lovely
Rourou ❤️ :
عنجد احسن اغنية في المسلسل🥰
2026-06-07 09:27:46
2
lamiis772
Drs.DuniYa🇩🇯☕دكتورة📚🦋 :
اسم الاغنية 🙏🙏🙏
2026-06-01 12:02:34
2
To see more videos from user @h.hhh930, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پہلے مسلسل یقین دِلایا گیا ہر بات میں اپنائیت دکھائی گئی ہر خاموشی کو سمجھنے کا دعویٰ کیا گیا اور پھر آہستہ آہستہ دل کو اُس مقام تک لے جایا گیا جہاں اُن کے بغیر کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا۔ ہم نے بھی سچ مان لیا تھا کہ شاید اِس بار کوئی انسان واقعی مخلص نکلا ہے کوئی ایسا ہے جو ادھورے پن کے باوجود ہمیں چھوڑ کر نہیں جائے گا۔ مگر ہمیں کیا خبر تھی کہ کچھ لوگ محبت نہیں کرتے صرف عادت ڈال دیتے ہیں اور جب انسان اُن کی عادت بن جائے تو وہ بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ پہلے رات بھر باتیں ہوتی تھیں پھر مصروفیوں کے بہانے آنے لگے پہلے فکر ہوتی تھی پھر صرف رسمی سوال رہ گئے اور ایک وقت ایسا آیا کہ ہم روتے رہے اور اُنہیں فرق تک نہیں پڑا۔ کتنی عجیب بات ہے نا جس شخص نے کہا تھا
پہلے مسلسل یقین دِلایا گیا ہر بات میں اپنائیت دکھائی گئی ہر خاموشی کو سمجھنے کا دعویٰ کیا گیا اور پھر آہستہ آہستہ دل کو اُس مقام تک لے جایا گیا جہاں اُن کے بغیر کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا۔ ہم نے بھی سچ مان لیا تھا کہ شاید اِس بار کوئی انسان واقعی مخلص نکلا ہے کوئی ایسا ہے جو ادھورے پن کے باوجود ہمیں چھوڑ کر نہیں جائے گا۔ مگر ہمیں کیا خبر تھی کہ کچھ لوگ محبت نہیں کرتے صرف عادت ڈال دیتے ہیں اور جب انسان اُن کی عادت بن جائے تو وہ بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ پہلے رات بھر باتیں ہوتی تھیں پھر مصروفیوں کے بہانے آنے لگے پہلے فکر ہوتی تھی پھر صرف رسمی سوال رہ گئے اور ایک وقت ایسا آیا کہ ہم روتے رہے اور اُنہیں فرق تک نہیں پڑا۔ کتنی عجیب بات ہے نا جس شخص نے کہا تھا "میں کبھی تمہیں رونے نہیں دوں گا" آخر میں اُسی نے سب سے زیادہ آنسو دیے۔ ہم نے اُن کی ہر بات پر یقین کیا اپنی دعاؤں میں اُنہیں مانگا اپنے دنوں کی خوشی اور راتوں کا سکون سمجھا مگر شاید ہم صرف ایک وقتی احساس تھے جنہیں وقت گزرنے کے ساتھ بھلا دیا گیا۔ اب کسی پر آسانی سے یقین نہیں ہوتا کیونکہ اعتبار ٹوٹنے کی آواز باہر نہیں اندر بہت گہرائی تک سنائی دیتی ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو خاموش کر دیتے ہیں وہ ہنس تو لیتا ہے مگر دل کے اندر ہر وقت ایک اداسی چلتی رہتی ہے۔ اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان یہ سوچے کہ اگر چھوڑنا ہی تھا تو پھر اتنا قریب کیوں آئے تھے؟ اگر بدلنا ہی تھا تو پھر اتنے خواب کیوں دکھائے تھے؟ اب بس یہی سیکھا ہے کہ ہر خوبصورت لفظ سچا نہیں ہوتا اور ہر ساتھ نبھانے والا آخر تک ساتھ نہیں رہتا۔ کبھی کبھی انسان محبت نہیں ہارتا صرف اُس شخص پر کیا گیا اپنا یقین ہار جاتا ہے۔ ہیر ❤️‍🩹 #creatorsearchinsights #fyp #unfreezemyacount🥀❤️ #famous #viral

About