@ichaaannisha: Sadar yo sadar ajg

ichaaa
ichaaa
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 09 December 2024 17:43:24 GMT
4791
78
3
2

Music

Download

Comments

ahmadkapalera
Hs.rahayu🥰 :
❤️❤️❤️❤️
2024-12-09 17:51:38
0
user63232032336221
ata :
🥰
2025-01-18 22:55:50
0
sam.indrax
sam indrax :
masuk musikny
2025-05-21 23:37:28
0
To see more videos from user @ichaaannisha, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Read caption...R..👰‍♀️👇👇.. میں اُس کے ہونے والے شوہر سے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ اسے محبت دینا، کیونکہ یہ وہ شاہ زادی ہے جسے میں نے اپنی دعاؤں میں مانگا، اپنے خوابوں میں بسایا، اور اپنے دل کے سب سے نرم کونے میں سنبھال کر رکھا تھا۔ یہ صرف ایک شاہ زادی ہی نہیں، میری بے شمار خاموش دعاؤں کا حاصل ہے۔ جب یہ ہنسے تو اس کی ہنسی کو اپنی خوشی سمجھنا، اور جب یہ اداس ہو تو اس خاموشی کو بھی پڑھ لینا۔ اس کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، اس لیے کبھی ایسا لمحہ مت آنے دینا کہ اسے اپنی قسمت پر رونا پڑے۔ میں نے اسے ہمیشہ پھولوں کی طرح نازوں سے رکھا ہے، تم بھی اسے محبت کے سائے میں رکھنا۔ اگر کبھی یہ ضد کرے تو پیار سے منا لینا، اگر ناراض ہو تو گلے لگا لینا، اور اگر کبھی تھک جائے تو اس کا سہارا بن جانا۔ اور سنو میرے رقیب... اگر کبھی ایسا وقت آ جائے کہ میری لاڈلی تمہیں بوجھ لگنے لگے، یا تمہاری محبت اس کے لیے کم پڑ جائے، تو اسے تکلیف مت دینا، اسے رُلانا مت، اسے تنہا مت چھوڑنا۔ بس مجھے خبر کر دینا۔ میں آج بھی اس کے لیے وہی شخص ہوں جو اس کی ایک مسکراہٹ پر اپنی ساری خوشیاں قربان کر سکتا ہے۔ میں آج بھی اسے تھام لوں گا، سنبھال لوں گا، اس کے ٹوٹے ہوئے دل کے سارے ٹکڑے اپنی ہتھیلی پر رکھ لوں گا۔ کیونکہ کچھ لوگ قسمت میں نہ ہوں تب بھی دل سے نہیں جاتے... اور وہ تو میری محبت بھی، میری دعا بھی، اور میرے دل کی سب سے پیاری لاڈلی بھی ہے___🙂🍁 #حضی✍️

About