@27.7i6:

هَـجـر 🐈‍⬛
هَـجـر 🐈‍⬛
Open In TikTok:
Region: EG
Tuesday 17 December 2024 16:03:09 GMT
151335
9983
11
3166

Music

Download

Comments

posyy_m7md
posyy 🐆 :
اموت ف ال وز 😂😍😍😍😍😍
2024-12-18 19:40:32
5
jasy__abohelwa
jasy__abohelwa :
الدريس منين؟؟؟
2024-12-18 19:41:10
0
nada.elarosyy1
Nada El.Arosy🦋 :
ياولا ياولا 😍
2024-12-20 12:02:00
0
rahmasaad6002
Rahoma :
خطيره 😍
2024-12-19 19:16:56
0
bassmmaaa_
بَـسمـه🌼. :
تحفهههههه😂❤️❤️❤️❤️❤️🤭
2024-12-19 23:20:50
0
mm2mm202
M🐆 :
❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥
2024-12-18 14:57:18
2
dareen.emad9
DareenNotFound :
😍😍😍😍😍
2024-12-17 21:22:38
2
khaledsaid199
Khaled Said538 :
🥰
2025-07-28 02:40:03
0
2101elking
el king :
🥰🥰🥰
2025-07-12 17:27:05
0
gannat_roushdy11
جــنات🌟 :
اشطا ي ملبن😂😂😂💋💋💋💋❤️
2024-12-19 18:34:28
0
To see more videos from user @27.7i6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ کیسی ظالم فورسزز ہیں جو ہر روز نہتے کشمیریوں پر کریک ڈاؤن کر کے انھے شہید کر رہی ہے انھیں زخمی کر رہی ہے ۔ کیا یہ انسان نہیں ہیں ۔ کیا ان کے اندر احساس نام کی کوئی چیز ہے جب ان کا دل چاہتا ہے سیدھے فائر کر کے لوگوں کو زخمی کر کہ لوگوں کو شہید کر کے چلے جاتے ہیں ۔کیا ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ بغیر اجازت کے لوگوں کی چادر چار دیواری کو پامال کر کے لوگوں کے گھر میں گشت کر رہے ہیں ۔ لوگوں کے گھروں میں توڑ پھوڑ کر رہے ہیں ۔ لوگوں کی دکانوں سے سامان چوری کر رہے ہیں کیا کوئی ادارہ بھی ایسا اس ریاست میں نہیں بچا جو ان کی پوچھ گچھ کر سکے ان کے ڈھاے گئے مظالم کا حساب لے سکے ۔ ظلموں اس دنیا میں جتنا ظلم کرنا ہے کر لو ہم تم پر تو گولی نہیں چلا سکتے لیکن ۔ ایک نا ایک دن اللہ کو تو حساب دینا ہے ۔ تم جتنی مرضی وہشت ودرندگی کر لو لیکن ہم امام حسین علیہ السلام کے ماننے والے ہیں سر کٹا دیں گے لیکن اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ سر کٹا دیں گے لیکن ظالم کی بیت نہی کریں گے ۔ سر کٹا دیں گے لیکن تمہارے ظلم کے آگے کبھی سرینڈر نہیں کریں گے ۔ ہم حق اور سچ کے ساتھ ہیں اور ہم مطمئن ہیں بے شک تم ہمیں شہید کر دو لیکن ایک نا ایک دن تم ضرور ہارو گے تم لو ضرور زوال آئیے گا تم سے ضرور حساب لیا جائے گا ۔ یا اللہ پاک ہمارے تمام کشمیری بھائیوں کی مدد فرما ۔ جو ہمارے بھائی زخمی ہیں ان کو شفاء یابی عطاء فرما ۔ جو ہمارے بھائی شہید ہو چکے ہیں ان کی شہادت قبول فرما کر درجات بلند فرما ۔ یا اللہ پاک ہمیں ہمیشہ حق اور سچ کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما ۔ ظالم سے نفرت اور مظلوم کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرما ۔ یا اللہ پاک ہمارے قائدین کو استقامت عطاء فرما ۔ ان کی حفاظت عطا فرما ۔ یا اللہ پاک ہماری مدد فرما بیشک تو ہی بہترین مدد کرنے والا ہے ۔ یا اللہ پاک دعا قبول فرما آمین 🤲🏻❣️  نصر من اللہ و فتح قریب و بشر المومنین 🤲🏻🤲🏻❣️ #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #KhoonRangLayGa #InqalaabAyGa #plzRepostMyVideo

About