@gianpavariedades.cl: Juego de palabras basta en inglés tapple #basta #juego #ortografia #viral #tendencia #fyp #santiagochile

gianpavariedades.cl
gianpavariedades.cl
Open In TikTok:
Region: CL
Friday 20 December 2024 01:57:53 GMT
15304
474
2
39

Music

Download

Comments

el6l3trass
el6l3trasS :
cuando sea al reves no aguantan
2024-12-20 16:33:01
1
To see more videos from user @gianpavariedades.cl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مسکراتے رہے میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے" 15 مارچ: یومِ وفات جناب راہیؔ معصوم رضا (ولادت: 1 اگست 1927ء - وفات: 15 مارچ 1992ء) ..... اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مُسکراتے رہے میں بہت دیرتک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے زہر مِلتا رہا، زہر پیتے رہے، روز مرتے رہے، روز جیتے رہے زندگی بھی ہمیں آزماتی رہی، اور ہم بھی اسے آزماتے رہے زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا، زندگی کی طرف اِک دریچہ کُھلا ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں، چوٹ کھاتے رہے، گُنگُناتے رہے سخت حالات کے تیزطوفان میں، گِر گیا تھا ہمارا جنونِ وفا ہم چراغِ تمنّا جلاتے رہے، وہ چراغِ تمنّا بُجھاتے رہے کل کچُھ ایسا ہُوا میں بہت تھک گیا، اِس لیے سُن کے بھی اَن سُنی کر گیا کتنی یادوں کے بھٹکے ہوئے کارواں، دل کے زخموں کے در کھٹکھٹاتے رہے ......... ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہو گا چاند اپنی رات کی چھت پہ کتنا تنہا ہو گا چاند ہم تو ہیں پردیس میں، دیس میں۔۔۔ جن آنکھوں میں کاجل بن کر تَیری کالی رات ان آنکھوں میں آنسو کا اک قطرہ ہو گا چاند ہم تو ہیں پردیس میں، دیس میں۔۔۔ رات نے ایسا پیچ لگایا، ٹوٹی ہاتھ سے ڈور آنگن والے نِیم میں جا کر اٹکا ہو گا چاند ہم تو ہیں پردیس میں، دیس میں۔۔۔ چاند بِنا ہر دن یوں بِیتا، جیسے یُگ بِیتیں میرے بِنا کس حال میں ہو گا کیسا ہو گا چاند ہم تو ہیں پردیس میں، دیس میں۔۔۔ راہی معصوم رضا #نعت #سفیرعشق #قوالی_محفل #پاکستان #پاکستان___زندہ___باد🇵🇰

About