@kimssugar: الاوتفيت لعيد الفطر ✨🌙 #Ramadan2025 #fypシ゚viral #explore #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #algerie🇩🇿_maroc🇲🇦_tunisie🇹🇳 #comic #fypp #trendingvideo #مالي_خلق_احط_هاشتاقات #exploremore #outfit #OOTD #aid #aid2025

Kim’s sugar
Kim’s sugar
Open In TikTok:
Region: DZ
Monday 31 March 2025 15:46:18 GMT
385
30
8
1

Music

Download

Comments

yasmine.creations
Yasmine.créations31 :
ماشاءالله حبيبتي 💖
2025-03-31 17:09:00
1
amina.mina4626
Amina mina :
❤❤
2025-03-31 22:06:27
1
mariamaria040503
Maria❤️👑 :
Zin lm3aber ❤️❤️
2025-04-01 09:53:26
1
chaim31aabzz
🌷 :
Very beautiful
2025-04-01 12:25:35
1
To see more videos from user @kimssugar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کوفی مزاج لوگوں اور ظلم کے ایوانوں میں بیٹھے اہلِ اقتدار کے نام کربلا محض تاریخ کا ایک باب نہیں، بلکہ قیامت تک آنے والی نسلوں کے لیے حق و باطل میں فرق کرنے کی زندہ کسوٹی ہے۔ کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ جب حق پکار رہا ہو اور باطل ظلم کے پہاڑ کھڑے کر رہا ہو، تو خاموش رہنا بھی ایک کردار ہے۔ کوفیوں نے امام حسینؓ کو خطوط لکھے، ساتھ دینے کے وعدے کیے، مگر جب وقتِ آزمائش آیا تو خوف، مصلحت اور مفادات کی زنجیروں میں جکڑے رہے۔ تاریخ نے ان کے محبت کے دعوے نہیں، بلکہ ان کی بے وفائی اور خاموشی یاد رکھی۔ آج بھی کربلا کا وہی سوال ہمارے سامنے کھڑا ہے: جب مظلوم انصاف کے لیے پکاریں، جب ماؤں کی گودیں اجڑیں، جب بہنوں سے بھائی چھینے جائیں، جب معصوم بچوں کے خواب بارود کی نذر ہوں، اور جب بنیادی حقوق مانگنے والوں کی آواز دبانے کے لیے طاقت استعمال کی جائے، تو آپ کہاں کھڑے ہیں؟ ظلم کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ یہ نہ سمجھیں کہ بندوق، طاقت اور اقتدار کے بل بوتے پر کسی قوم کے نظریات کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظالموں کے تخت و تاج مٹ گئے، مگر مظلوموں کی استقامت اور شہداء کی قربانیاں آج بھی زندہ ہیں۔ ہمیں شہید کیا جا سکتا ہے، ہمارے جسموں کو زخموں سے چور کیا جا سکتا ہے، ہمارے راستے روکے جا سکتے ہیں، مگر حق کی آواز، ہمارے عزم اور آنے والی نسلوں کے دلوں سے آزادی کا خواب نہیں چھینا جا سکتا۔ ہماری جدوجہد کسی اقتدار، منصب یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں؛ بلکہ اپنی سرزمین پر حقِ ملکیت، حقِ حکمرانی، بنیادی انسانی حقوق، عزت و وقار اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے ہے۔ اور ظلم کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ بھی سن لیں: طاقت کا نشہ ہمیشہ نہیں رہتا۔ اقتدار عارضی ہے، مگر مظلوموں کی آہیں، شہداء کا لہو اور تاریخ کی عدالت کبھی خاموش نہیں ہوتی۔ اے خاموش تماشائیو! آج بھی وقت ہے، اپنے ضمیر کی آواز سن لو۔ کل تاریخ کے سامنے مصلحتوں کے عذر کام نہیں آئیں گے۔ آج فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ کا کردار حسینی ہوگا، کوفی ہوگا یا یزیدی؟ کیونکہ تاریخ کسی کے عہدے، دولت یا طاقت کو نہیں، اس کے کردار کو یاد رکھتی ہے۔ ہماری منزل: بنیادی حقوق ہمارا راستہ: پرامن عوامی جدوجہد ہمارا عہد: ظلم کے سامنے ناقابلِ شکست استقامت نہ خوف سے خاموش ہوں گے، نہ مصلحت سے پیچھے ہٹیں گے۔ حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ سلام ہو حسینؓ پر، سلام ہو شہدائے کربلا پر، اور سلام ہو ہر اس انسان پر جو اپنے دور کے مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتا ہے۔ #RightsmovementAJK #AJKRightsMovement #ImtiazAslam

About