@usaseattle5: عائلة أمريكية هي لي جابتها عن طريق فيزة باش تقابل ليهم ولادهم #visa #marrakech #casablanca🇲🇦 #america #america #washingtondc #seattle #casablanca #fyp #fyp

مغربي في امريكا 🇺🇸
مغربي في امريكا 🇺🇸
Open In TikTok:
Region: MA
Tuesday 01 April 2025 23:04:09 GMT
10262
198
7
67

Music

Download

Comments

user3541053185133
المقنع super :
عفاك أشنو سميت سين لي نقدر نتقيد فيه أنا مربية محتاجة بحال هاد الخدمة
2026-08-07 12:20:46
0
jd195554
JD :
ابغيت ولدي شي عائلة تساعد بنتي حيث طالعا 18سنة بنتي عندها الجنسية الامركية انا مطلقة بيها رغم باباها مبغاش اجيبها عندوا
2025-04-02 18:24:16
0
technolog26
otman :
😁
2025-04-06 13:51:50
0
broooooooooooooor
Saad :
🥰
2025-04-02 15:09:17
0
yassmine._.p._.rvv
Yassmine😍 :
🥰🥰🥰
2025-04-01 23:47:29
0
djamalroyal7
The king :
Can I get a job contract from Indeed in the field of elderly care? I have certificates.
2025-04-04 00:54:17
0
To see more videos from user @usaseattle5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی رات کے آخری پہر ایک سوال خاموشی سے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ لیکن اسے میری یاد تو آتی ہوگی نا؟ یاد نہ سہی، کوئی بات کوئی عادت کوئی لمحہ ... کچھ تو یاد آتا ہوگا نا؟ میں اکثر یہی سوچا کرتی تھی کہ جیسے میں ہر چھوٹی سی بات پر اسے یاد کرتی ہوں ویسے ہی شاید وہ بھی کبھی اچانک کسی راستی کسی گانے کسی خوشبو یا کسی دعا کے درمیان مجھے یاد کرتا ہوگا شاید میری بنسی میری خاموشی میرے الفاظ یا میری فکر کا کوئی نہ کوئی عکس اُس کے دل میں بھی باقی ہوگا۔ میں سمجھتی تھی کہ محبت اگر سچی ہو تو یادیں دونوں طرف برابر سانس لیتی ہیں۔ مگر وقت نے ایک حقیقت بہت خاموشی سے سمجھا دی کہ ہر دل ایک رکھنے کا ہنر بھی ایک جیسا نہیں رکھتا۔ کچھ لوگ برسوں بعد بھی ایک آواز پر ماضی میں لوٹ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ چند دنوں میں پوری کہانی بھلا دیتے ہیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ تب میں نے خود سے ایک سوال کیا کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ میں جیسی تھی ویسا مجھے کیوں نہ ملا؟ میں جس خلوص سے کسی کو اپنی دعاؤں، اپنی فکر اور اپنی یادوں میں بسائے بیٹھی تھی کیا دنیا میں کوئی ایسا نہ تھا جو مجھے بھی اسی طرح چاہتا ؟ آخر ہمیں ہمارا جیسا انسان کیوں نہیں ملتا ؟ وبي احساس و بی وفا، وہی انتظار و بی سچائی... جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔ شاید اس لیے کہ اللہ تعالیٰ ہر انسان کو ایک جیسا نہیں بناتا۔ کوئی محبت نبھانے کے لیے پیدا ہوتا ہے، کوئی محبت آزمانے کے لیے۔ کوئی یاد بن جاتا ہے، اور کوئی صرف سبق زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی بلکہ ہمیں وہ سکھاتی ہے جو ہمارے لیے ضروری ہوتا ہے، چاہے وہ سبق آنسوؤں کی صورت میں ہی کیوں نہ ملے۔ پھر ایک دن یہ احساس بھی ہوا کہ کسی کو مسلسل یاد کرنا، اس کے لوٹ آنے کی ضمانت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات ہم جنہیں اپنی دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں، وہ ہمیں اپنی مصروف زندگی کا ایک مختصر باب سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ حقیقت تکلیف ضرور دیتی ہے، مگر یہی حقیقت انسان کو مضبوط بھی بناتی ہے۔ اگر واقعی اسے میری یاد آتی ہوگی تو شاید کسی خاموش لمحے میں کسی تنہائی میں یا کسی ایسی بات پر جس کا تعلق مجھ سے ہو۔ اور اگر نہیں آتا تو بھی میں اب اس پر شکوہ نہیں کرتی کیونکہ محبت کا مطلب صرف بدلے میں محبت پانا نہیں بلکہ اپنے احساس کی سچائی کو قائم رکھنا بھی ہے۔ ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ دنیا میں ہر انسان ہماری طرح محسوس نہیں کرتا۔ جس شدت سے ہم کسی کو چاہتے ہیں ضروری نہیں کہ وہ بھی اسی شدت سے ہمیں چاہے۔ یہی زندگی کا سب سے کڑوا مگر سچا سبق ہے۔ اس لیے اب میں صرف اتنا کہتی ہوں کہ اگر میری یاد کبھی اُس کے دل کے کسی کونے میں آ بھی جائے تو اللہ اسے ہمیشہ خوش رکھے۔ اور اگر نہ آئے تو اللہ مجھے اتنا صبر عطا کرے کہ میں اپنی یادوں کو شکایت نہیں، بلکہ اپنی زندگی کا ایک خوبصورت مگر مکمل ہو چکا باب سمجھ کر قبول کر سکوں۔ کیونکہ ہر خواہش پوری نہیں ہوتی بر محبت منزل تک نہیں پہنچتی اور ہر انسان کو اس جیسا انسان نہیں ملتا جس کی وہ دل سے آرزو کرتا ہے۔ مگر اس کے باوجود سچے دل سے محبت کرنے والے لوگ .. کبھی خسارے میں نہیں رہتے کیونکہ ان کی وفا اللہ کے ہاں ضائع نہیں جاتی

About