@jacelynymh: 4 more to go? #unilife #finalsweek

Jacelynymh
Jacelynymh
Open In TikTok:
Region: SG
Tuesday 08 April 2025 13:03:40 GMT
12688
611
2
101

Music

Download

Comments

heresdam
heresdam :
aren't u the prettiest in sch like this
2025-04-08 13:43:58
0
justjaewin
Jaewin陈建名 :
🌸
2025-04-30 13:41:31
0
To see more videos from user @jacelynymh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں ایس ایچ او تھانہ سرجانی، ناصر محمود صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے چوکی انچارج کے رویّے پر نہ صرف معذرت کی بلکہ دورانِ گفتگو ان کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں ان کے اندازِ گفتگو، احساسِ ذمہ داری اور خلوص نے یہ احساس دلایا کہ ہر ادارے میں ایسے باحس، ذمہ دار اور اچھے لوگ موجود ہوتے ہیں جن کی وجہ سے عوام کا اداروں پر اعتماد قائم رہتا ہے۔ اس موقع پر ناصر محمود صاحب کے ساتھ موجود پولیس جوانوں کا رویّہ بھی قابلِ تحسین تھا ان کی جانب سے جس محبت، اپنائیت اور احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا، وہ قابلِ قدر ہے انہوں نے محض اپنے افسر یا چوکی انچارج کی غیر مشروط حمایت کرنے کے بجائے معاملے کو انسانی اور منصفانہ انداز میں دیکھا اس مجمع میں ان کا کردار ایسا محسوس ہوا جیسے وہ ہمارے درمیان کھڑے عام شہریوں ہی کا حصہ ہوں اور عوام کے احساسات کو سمجھ رہے ہوں۔ یہ حقیقت ہے کہ ہر معاشرے اور ہر ادارے میں اچھے اور برے رویّے رکھنے والے افراد موجود ہوتے ہیں، لیکن اچھے کردار، فرض شناسی اور انسان دوستی رکھنے والے اہلکار ہی کسی ادارے کی عزت اور وقار کو قائم رکھتے ہیں۔ میں ایک مرتبہ پھر ایس ایچ او ناصر محمود صاحب اور ان کے ساتھ موجود جوانوں کے مثبت، ذمہ دارانہ اور انسان دوست رویّے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایسے رویّے ہی پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد، احترام اور تعاون کے رشتے کو مضبوط بناتے ہیں۔ جہانزیب خان 🌸 #fyp #foryou #protocol #tictok #capcut

About