@marissapaino2:

🩷Marissa paino 🩷
🩷Marissa paino 🩷
Open In TikTok:
Region: IT
Thursday 10 April 2025 16:07:45 GMT
194
9
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @marissapaino2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سعادت حسن منٹو نے لکھا تھا کہ ؛ میں صرف اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے لکھا اس کا نہیں جو آپ نے سمجھا۔رشتوں میں بعض اوقات ایسا ہی ہوتا ہے کہ ہم اپنی نیت واضح کرتے ہیں،وضاحت دیتے ہیں،غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن سامنے والا ہماری بات کو اپنی سوچ اور خدشات کے مطابق معنی دے رہا ہوتا ہے۔یاد رکھیں کہ ہر غلط فہمی وضاحت سے ختم نہیں ہوتی کچھ غلط فہمیاں یقین مانگتی ہیں اور جہاں اعتماد کی جگہ شکوک لے لیں تو وہاں لمبی لمبی صفائیاں بی بے معنی ہو جاتی ہیں۔اس لیے ایسے شخص کو سمجھاتے سمجھاتے خود کو مت تھکائیں،جو آپ کی بات سننے کی بجائے اپنی بات کو سچ ثابت کرنا چاہتا ہو۔بعض اوقات تعلق کو بچانے سے زیادہ ضروری اپنی ذہنی صلاحیت سلامتی کو بچانا ہوتا ہے۔کیونکہ عزتِ نفس محبت سے زیادہ ضروری ہے کومل جوئیہ کے اشعار ہیں ؛ عشق گر ہاتھ چھڑائے تو چھڑانے دینا  کارِ وحشت پہ مگر آنچ نہ آنے دینا  عزتِ نفس سے بڑھ کر تو کوئی چیز نہیں  جو تمہیں چھوڑ کے جائے اسے جانے دینا

About