Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ecerrcann: seni cok seviyorum 🥺🤍
ece
Open In TikTok:
Region: TR
Sunday 13 April 2025 14:42:05 GMT
980
37
3
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Nil :
keşfetime düştüü çok güzelsiniz✨️
2025-04-13 15:58:02
0
To see more videos from user @ecerrcann, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
*ایک جادوگر نے اپنی توبہ کے بعد ایک عجیب حقیقت بیان کی۔وہ کہتا ہے* میں جنات کو لوگوں پر جادو کرنے کے لیے بھیجا کرتا تھا۔ کچھ لوگ ایسے تھے جن پر جادو فوراً اثر کر جاتا، لیکن کچھ کے بارے میں جنات واپس آکر کہتے *"ہم نے اس کی آواز سنی مگر اسے دیکھا نہیں۔"* کچھ کے بارے میں وہ کہتے *"ہم نے اسے دور سے دیکھا لیکن وہ ہماری نگاہوں سے غائب ہوگیا۔"* اور کچھ کے پاس جا کر وہ یوں لوٹتے *"ہمیں وہ کہیں نہیں ملا۔"* پھر میں نے *مَرَدہ (طاقتور جنات)* کو بھیجا، مگر وہ بھی ناکام ہو کر پلٹ آتے اور کہتے *"ہم نے اسے پایا ہی نہیں۔"* آخرکار میں نے *عفریتوں* کو بھیجا، جو سب سے *زیادہ قوی اور خطرناک جنات* ہوتے ہیں، لیکن وہ بھی کہنے لگے *"ہم نے مشرق و مغرب کی سرزمین چھان ماری، مگر اس شخص کو نہیں ڈھونڈ سکے۔"* میں حیران ہو کر کہتا *"وہ تو اپنے گھر یا اپنی دکان پر ہے، پھر تمہیں کیوں نہیں ملا؟"* تو وہ جواب دیتے *"ہم وہاں گئے مگر وہ ہمیں نظر نہیں آیا۔"* *اصل راز کیا ہے؟* جادوگر کہتا ہے جب میں نے توبہ کی تو حقیقت کھلی کہ انسان ایک دوسرے سے اپنی تحصین (روحانی حفاظت)، *ذکر اللہ، اور نماز کی پابندی میں مختلف ہوتے ہیں۔* جو لوگ بالکل حصار نہیں کرتے، ان کا شکار کرنا آسان ہوتا ہے۔ جو لوگ کبھی کرتے ہیں مگر غفلت یا نماز میں کوتاہی کرتے ہیں، ان کے بارے میں جنات کہتے *"ہم نے آواز تو سنی مگر دیکھ نہ سکے۔"* *اور جو لوگ ہمیشہ ذکر و اذکار اور نماز کے حصار میں رہتے ہیں،* ان کے متعلق جنات کہتے *"ہم نے پوری زمین چھان ماری مگر اسے نہ ڈھونڈ سکے۔"* یہاں تک کہ اگر وہ ان کے بیچ رہتے ہوں تب بھی انہیں دکھائی نہیں دیتے۔ *قرآن کی گواہی* اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں *وَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ جَعَلْنَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُورًا* (بنی اسرائیل: 45) *"اور جب آپ قرآن پڑھتے ہیں تو ہم آپ اور ان لوگوں کے درمیان جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ایک چھپا ہوا پردہ حائل کر دیتے ہیں۔"* اصل حفاظت تعویذ یا دنیاوی تدبیروں میں نہیں بلکہ الله کی یاد، قرآن کی تلاوت اور نماز کی پابندی میں ہے۔ *جو الله کے ذکر میں جیتا ہے، وہ شیطان اور اسکے لشکر کے لیے گویا غائب ہو جاتا ہہے #Ms🖤 #writes❤️ #followers🥀💯 #viralaccount🖤👍 #growthmytiktokaccount✅
#tinubu #pmb #apc #nigeria #trending
#CapCut #NinhBinh #Trangan #mysummer #codohoalu_ninhbinh
شكراً جزيلاً عباس … #مصطفى_السوداني #اكسبلورexplore #fypシ
#lj tak saling bicara 😔 cr:sound #freefire_lover #presetdibawah5mb #xmlpreset🎟️ #fyp
مقام علي الاكبر 💔#القد_حنت_عليك_قلوب_الامهات #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #الشعبانيون #شعبانيون_صدريون_مقتدائيون #موكب_شهيد_الجمعه #موكب_الاحزان #موكب_تعجيل_الفرج_الحسيني_عج #ياعلي_ابن_موسى_الرضا #ياقمر_بني_هاشم #مابيه_حيل_اخلي_هاشتاكات🗿💔اكسبلور_تيك_توك #ياقمر_بني_هاشم #علي_الاكبر_عليه_السلام #مدد_ياعلي_الاكبر
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy