@abdo.shiro: #fyp الحزين

*Abu Al-Dah
*Abu Al-Dah
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 17 April 2025 02:03:09 GMT
471
18
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @abdo.shiro, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی کے علاقے ملیر میں ملیر موبائل مال اور میمن ڈاٹ کام کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان، چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ اور کراچی کی معروف کاروباری شخصیت محمد احمد المعروف کراچی بیٹری والے نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران میمن ڈاٹ کام کے بانی عبدالغفار میمن نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز فیتہ کاٹ کر کیا گیا، جبکہ اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور تاجروں سمیت شرکائے تقریب میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان نے مارکیٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور ملیر موبائل مال کے قیام کو تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے عبدالغفار میمن کی جانب سے شاندار میزبانی اور پرتپاک استقبال پر اظہارِ تشکر بھی کیا۔ افتتاحی تقریب میں شریک شخصیات نے نئی تجارتی مارکیٹ کے قیام کو ملیر میں کاروباری مواقع کی وسعت اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے خوش آئند پیش رفت قرار دیا۔ تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی

About