@jassywambowanga: #gatundufinest💕💕💕💕💕 #gatundufinest #jassywambowanga #gatundufinest💕💕💕💕💕 #follower🥺❤️ #follow #gatundufinest💕💕💕💕💕 #jassywambowanga #gatundufinest💕💕💕💕💕 #gatundufinest #jassywambowanga #gatundufinest💕💕💕💕💕

Gatundu finest
Gatundu finest
Open In TikTok:
Region: KE
Friday 02 May 2025 05:47:36 GMT
80
2
3
0

Music

Download

Comments

mesh.house
Mesh house :
can I dance with you 💕
2025-05-05 10:08:17
1
To see more videos from user @jassywambowanga, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک طرف افغانستان کی سرحد ہے، جو طویل عرصے سے بند پڑی ہے۔ اس بندش کا درد سرحد کے دونوں طرف بسنے والے عام لوگ، خاندان، مزدور اور تاجر برداشت کر رہے ہیں۔ اور دوسری طرف بھارت کی سرحد ہے، جسے ہم اپنا روایتی دشمن کہتے ہیں، جہاں ہمارے فوجی بھارتی فوجیوں کو سلوٹ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ منظر ایک عام پاکستانی کے دل میں ایک سوال ضرور پیدا کرتا ہے  اگر افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنا قومی مفاد ہے، تو بھارت کے ساتھ دشمنی کے باوجود سرحد پر یہ رسمی سلوٹ اور پروٹوکول کس قومی اصول کے تحت ہے؟ ہم اپنے حکمرانوں اور ذمہ دار اداروں سے دشمنی نہیں، وضاحت اور یکساں اصول چاہتے ہیں۔ قوم یہ سمجھنا چاہتی ہے کہ ہماری خارجہ اور سرحدی پالیسی میں معیار کیا ہے؟ ایک طرف اپنوں کے لیے بند دروازے، دوسری طرف دشمن کے سامنے سلوٹ—آخر یہ تضاد کب ختم ہوگا؟ پاکستان کی عزت، سلامتی اور قومی مفاد ہر فیصلے کا مرکز ہونا چاہیے۔ قوم کو ایسے فیصلے چاہییں جن میں اصول بھی نظر آئیں، وقار بھی اور برابری بھی۔

About