@ach.fajar19: surga memang tidak terletak di telapak kaki ayah tapi ayah rela bekerja keras demi keluarganya #perjuangan #ayah #sadvibes #fypage #fyp #ayahhebat #ayahakurindu #penambang #belerang #kawahijen #kawah #trending #sedih #fyppppppppppppppppppppppp

Ach Fajar
Ach Fajar
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 05 May 2025 07:18:39 GMT
5217
74
0
120

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ach.fajar19, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لاکھوں لوگ اس سرزمین پر رزق کماتے ہیں تو اس پاک دھرتی کا قرض اوتارنے کے لیے اس کا امن، سلامتی اور دفاع کے لیے آواز اٹھانا بھی ان حق اور  ذمہ داری ہے۔ 🇸🇦❤️ سعودی عرب ان لوگوں کے لیے صرف ایک روزگار کی جگہ نہیں، بلکہ ایک ایسی سرزمین ہے جہاں لاکھوں پردیسی اپنے خاندانوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے محنت کرتے ہیں۔ یہاں ان کو روزگار ملا، عزت ملی، سکون ملا اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کچھ کرنے کا موقع ملا۔ ان میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو پاکستان میں رہتے ہوئے اس معیارِ زندگی کا شاید تصور بھی نہ کر سکتے جو اللہ نے انہیں یہاں عطا کیا۔ دن رات محنت کرکے  اپنے گھروں کے چولہے جلاتے ہیں، اپنے والدین اور بچوں کی ضروریات پوری کرتے ہیں اور اپنے مستقبل کے خواب پورے کرتے ہیں۔ اس لیے جس ملک نے  امن کے ماحول میں محنت کرنے اور رزق کمانے کا موقع دیا، اس کے امن کے لیے ہمارے دل میں محبت اور وفاداری ہونا فطری بات ہے۔ ہم سعودی عرب کے شہری نہیں، لیکن اس سرزمین کے احسان مند ضرور ہیں اور اس کے امن کو اپنا امن سمجھتے ہیں۔ اختلافات اپنی جگہ، مگر احسان کا بدلہ احسان،  اللہ تعالیٰ سعودی عرب کو ہمیشہ امن و استحکام عطا فرمائے، اس کے عوام اور حکمرانوں کی حفاظت فرمائے اور اس سرزمین کو ہر فتنے، فساد اور دشمنی سے محفوظ رکھے۔🤲

About