@lunasitaula: thank you my kids #mothersday #nepalitiktok #foryou #creatorsearchinsight

Luna
Luna
Open In TikTok:
Region: CA
Monday 12 May 2025 02:06:40 GMT
503
112
26
8

Music

Download

Comments

durgakharel940
Durga :
🥰🥰🥰 happy mother's day miss you 😘💗
2025-05-12 04:37:11
1
shrijanaaryal599
shrijanaaryal599 :
🥰🥰🥰
2025-05-12 03:07:34
1
kharelgopal
Gopalkharel255 :
wow beautiful
2025-05-23 14:37:53
1
pratikshyakhanalsharma
Waiting :
❤️❤️❤️❤️🙏
2025-05-21 00:39:36
1
gitasitaula123
gitasitaula756 :
😋
2025-05-18 12:59:40
1
lokanath1960
Lokanath Dahal :
🎄🎄🎄🎄🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
2025-05-14 19:32:03
1
sabitadhakal17
Sabita Dhakal :
happy mother's day sis💗
2025-05-14 13:36:11
1
samjhanarai711
samjhanarai711 :
🎂🎉🎊🎁❤️❤️
2025-05-14 09:22:19
1
deviniraulakhadka
Devi Niraula Khadka :
❤️❤️❤️❤️
2025-05-12 12:25:21
1
kalpanarai7411
कल्पु😍 :
❤❤❤
2025-05-12 09:46:23
1
rajendrabudhatho65
Rajendra :
💖💖💖
2025-05-12 09:44:46
1
pratimauprety0
Pratima Uprety :
😍😍😍😍
2025-05-12 07:51:11
1
ritabhattarai2039
RITA KATWAL :
🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️
2025-05-12 05:14:46
1
indejit1
Inderjit :
🙏Happy mothers day 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🥰🥰🥰🥰
2025-05-12 04:46:19
1
bimala.bhetuwal0
bimala.bhetuwal0 :
😍😍
2025-05-12 03:30:51
1
bedprasadoli
Bed prasad oli :
Happy mother day🎂🎂🎉🎉🎊🎊🎁🎁
2025-05-12 08:26:15
1
sunita_singh19
sunita_singh19 :
we 👌👌👌 so beautiful cute heroine pyari ♥️♥️♥️👌👌👌♥️♥️♥️
2025-05-12 09:36:24
1
dhrubasitoula
dhrubasitoula :
❤️❤️❤️
2025-05-12 05:34:40
1
dahalprabina
prabina@4 :
❣️❣️❣️
2025-05-12 04:38:16
1
bishnukunwar51
Bishnu Kunwar36 :
Happy mother's day bunu
2025-05-12 03:49:30
1
jenypanta7
jeny Panta 123 :
🥰🥰
2025-05-12 03:34:08
1
sanjivdahal6
sanjivdahal6 :
🥰🥰🥰
2025-05-22 07:04:53
0
riiyana._
riri🐚🪐🧸 :
Happy mothers day mamu😍❤️
2025-05-12 02:31:47
1
To see more videos from user @lunasitaula, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قائدِ جمہور حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ نے اپنی گرفتاری دے دی۔ جبر کے سامنے سرنگوں ہونے کے بجائے اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا نام مولانا فضل الرحمٰن ہے۔ آج کے اس فیصلے نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ہماری سیاسی جدوجہد اقتدار کی طلب نہیں، پاکستان کے نظریاتی تشخص، قومی خودمختاری، ملکی سالمیت اور عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد ہے۔ ہماری تاریخ غلامی کی تاریخ نہیں، یہ شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ اور شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ کے اسلافی عزم، قربانی اور استقامت کی تاریخ ہے۔ ہم نے اسی ورثے سے یہ سبق پایا ہے کہ قومی وقار اور اصولوں کی قیمت پر کوئی مصلحت قبول نہیں کی جا سکتی۔ وطن کے وسائل، عوام کے حقوق اور ریاست کے اختیار و خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ ہمارے لیے قابلِ قبول نہیں۔ آج جمعیت علمائے اسلام کے ہر کارکن کا سر اس نسبت پر بلند ہے کہ وہ ایک ایسی تحریک کا حصہ ہے جس کی تاریخ قید و بند، آزمائشوں اور قربانیوں سے عبارت ہے۔ ہماری وابستگی کسی اقتدار سے نہیں، ایک نظریے، ایک نصب العین اور ایک آزاد و خودمختار پاکستان سے ہے۔ ہم اس وطن کی مٹی سے وفا کا عہد رکھتے ہیں، اس کی حقیقی آزادی، آئین کی بالادستی اور عوام کی حکمرانی کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ہماری منزل ایک ایسا پاکستان ہے جہاں اقتدار کا سرچشمہ عوام ہوں، ریاست آئین کے تابع ہو اور قومی فیصلے کسی دباؤ کے بجائے قومی مفاد میں ہوں۔ #maulana #JamiatPK #TeamJUISindh #juipakistan #مولانا

About