درودِ پاکــــــ لازمــی پــڑھـیـں ۔❤️❣️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥀
2025-05-24 06:56:31
145
Ali :
خالد بھائی جب بھی آپ کو دیکھتا ہوں فقط اک ہی گمانِ غالب میں وجد ہوتا ہے۔
کہ کیسی خوبصورت سما ہوتا ہو گا جب میرے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہوں گے آو خالد نعت سناؤ اور پھر آپ(ص) کا وہ مسکرانا۔ میں قربان فقط قربان❤️
2025-05-26 18:13:02
55
🦋 𝕚𝕥𝕩_𝕊𝕙𝕖𝕖𝕫𝕒 🦋 :
Recite Darood e Ibrahimi & Reply Done ✅
2025-05-31 05:54:28
34
ahmed123 :
الله پاک خالد بھائی کے درجات میں بلندی عطا فرمائے خالد بھائی جیسا پڑھنے والا ان کے بعد کوئی نہیں دیکھا نہ ہی سنا ۔ ایک الگ ہی انداز تھا آج بھی جب ان کی آواز میں سنتا ہوں تو اس دنیا سے کٹ جاتا ہوں ۔ الله آپ کو حضور کے قدموں میں جگہ عطا فرماۓ آمین 😭😭😭😭
2025-05-25 14:55:20
8
I D G A F 💨 :
اُستاد محترم قبلہ الحاج حضرت خالد حسنین خالد رحمتہ ﷲ علیہ، ﷲ قبر کی منازل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین🫀🥀🥺
2025-05-26 09:42:23
13
Syeda Naqvi :
Sukoon ❣️
2025-05-25 13:45:58
20
علی رضاء :
Allah Pak darjat buland farmye khalid hasnain Khalid shb k!Aameen
2025-05-25 10:53:51
10
Hashim :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا 🥰🥰
2025-05-24 22:34:43
6
میرے مرشد ہے عطار 🖤 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️
2025-05-25 11:48:28
5
chakwal836 :
Subhan Allah
2025-05-26 15:05:54
1
𝑴 𝑰𝒓𝒇𝒂𝒏 🇦🇪🇦🇪 :
::🍂:صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ
2025-05-24 10:02:34
29
محمد ذیشان آرائیں :
ماشاءاللّٰه
2025-05-28 20:39:27
1
Irfan..Bashir078 :
mashalla
2025-05-24 21:24:09
1
اعوان صاحب... :
سب حضرات سے گزارش ہے کہ ایک ایک بار درود شریف پڑھ لیں،
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد،
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
بروزِ حشر بھائی خالد اللہ سے التجاء کروں گا کہ یہاں بھی ایک محفل سجائی جائے اور خالد بھائی سے کہا جائے کہ اسی انداز میں حمد وثناء کریں جیسے فانی دنیا میں ابدی نعت گوئی کی ہے❤️
2025-05-26 18:16:43
7
𝙎𝗮ꫛ𝘥𝓱𝑢ᴊ𝑢ț𝔱👑नईम जट्ट :
صل ی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️
2025-05-25 19:50:15
3
راحیل ذرین :
Ostad g kamal andaz😢
2025-05-26 17:12:37
1
Jameel Khawaja :
mashaallah
2025-05-25 13:08:52
1
✨ Bålï 👑 :
Farvite❤️❤️❤️
2025-05-27 18:38:35
1
Bin Abbas & Sons Collections :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤️
2025-05-26 07:16:59
1
Sakoon -e- Qalb🫀 :
❤️❤️❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💖💖💖
2025-05-26 02:23:01
3
Eng usman :
AMEEN Suma AMEEN ❤️🌹❤
2025-05-27 15:20:20
1
To see more videos from user @zainchakwali007, please go to the Tikwm
homepage.