🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرما 🌹 اللہ پاک مسجد اقصی کی حفاظت فرما 🌹 اللہ پاک قبلہ اول بیت المقدس ھمیں واپس عطا فرما 🌹 ابابیل سے کعبہ کی حفاظت فرمانے والے یا رب!! تھجے رحمن ھونے کا واسطہ! تھجے جبار ھو نے کا واسطہ! فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما ،ان کو ظالموں کے عذاب سے نجات عطا فرما 🌹 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🇵🇰 🌹 اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے 🌹 امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے 🌹