@megamedia.tk: مع megamedia، لن تكون وحيدًا في البث بعد الآن! #tiktok #tiktokmena #tiktoklive

Mega Media
Mega Media
Open In TikTok:
Region: US
Friday 06 June 2025 11:41:19 GMT
39862
744
0
397

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @megamedia.tk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جو بلکل بوبہو مشہور ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے جیسا سین ہے۔ شوہر بلکل دانش کی طرح بیوی کو سامنے بیٹھائے پوچھ رہا ہے کہ میں نے تمہیں کبھی ما۔را پیٹا۔ وہ کہتی نہیں! وہ پوچھتا ہے کہ میرے پیار میں کمی ہے؟ وہ صرف سر ہلاتی ہے۔ پھر وہ فون پر ایک کال ملاتا ہے اور یہ کال اس کے عاشق کو ملائی جاتی ہے۔ شوہر اپنی بیوی کے عاشق سے پوچھتا بھائی آپ واقعی اس سے پیار کرتے ہو؟ وہ آگے سے کلمہ پڑھ کر کہتا کہ ہاں میں اسے اور یہ میرے سے بہت پیار کرتی ہے۔ میں اسے بہت خوش رکھوں گا۔  اور پھر شوہر خود اپنی بیوی سے خود عاشق کی بات کرواتا ہے۔ بیوی آشنا سے کہتی کدھر ہو۔ آجاو ۔ شوہر یہ کہتے ہوئے کال ختم کرتا کہ ٹھیک ہے بھئی آپ اسے وہ کچھ دے دینا جو شائد میں اسے نہ دے سکا۔ اب شوہر پھر سے اس بیوی سے پوچھتا یہ کون تھا اور تم کیا چاہتی ہو۔  وہ کہتی عادل حسین ولد عابد حسین میرا عاشق۔ میں تم سے پیار نہیں کرتی اس سے پیار کرتی ہوں۔ اس نے کال پر تمہارے سامنے حلف بھی اٹھایا ہے ، تمہارے ساتھ نہیں رہنا۔ طلاق چاہتی ہوں۔  پھر شوہر روتے ہوئے کہتا ہے میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر تمہیں طلاق دیتا ہوں  غالباً ان کی اولاد بھی ہے۔ ویڈیو میں ایک بچے کی آواز بھی آرہی ہے۔  اس ویڈیو کی اصل حقیقت کیا ہے اس کی تصدیق نہیں کی جاسکی۔ البتہ ویڈیو کے حالات اور آواز و چہرے کے تاثرات دیکھ کر اکثر صارفین کہہ رہے ہیں کہ یہ اصل واقعہ ہے اور واقعی یہ عورت یہ سب کچھ کر رہی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ڈسکلیمر: یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔۔ ان معلومات کی آزادانہ تصدیق ممکن نہیں ہوپائی۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں

About