Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@drrerdiaid02: DR.RERDIA Gel Soothing, bahan alami ginseng, jahe, artemisia untuk perawatan kaki secara lembut
DR-RERDIA-ID1
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 23 June 2025 10:57:28 GMT
6155
15
0
4
Music
Download
No Watermark .mp4 (
5.11MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
7.25MB
)
Watermark .mp4 (
5.11MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @drrerdiaid02, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#memes #messi #cry #baby #englandmemes
#rekomendasioutfit
@Fábio Teruel | salmos 23 oração #palavrafabioteruel #Deus #fe #oracao
سابق فاٹا اور پاٹا، ملاکنڈ ڈویژن میں معروضی حالات کے پیش نظر کسی قسم کی مرکزی و صوبائی ٹیکس لگانے کی مخالف ہیں- وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخواانجینئر امیر مقام سوات: وفاقی وزیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر سابق فاٹا اور پاٹا، بالخصوص ملاکنڈ ڈویژن پر وفاقی اور صوبائی سطح پر عائد تمام ٹیکسز فوری طور پر واپس لیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے عوام نے دہشت گردی اور بدامنی کے دوران بے مثال قربانیاں دی ہیں، اس لیے ان پر مزید مالی بوجھ ڈالنا مناسب نہیں۔ وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخواانجینئر امیر مقام سوات میں مسلم لیگ (ن) ملاکنڈ ڈویژن کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے، جس میں ڈویژن بھر کے پارٹی عہدیداران اور کارکنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ قرارداد کے ذریعے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے ٹیکسوں کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ ٹیکسوں کے خلاف جاری تمام پرامن احتجاجی تحریکوں کی مکمل حمایت کا بھی اعلان کیا گیا۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ 2016 میں انہوں نے اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کے سامنے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کا مقدمہ پیش کیا، جس کے بعد کسٹم ایکٹ کا نفاذ واپس لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس فیصلے پر آج بھی قائد نواز شریف کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ٹیکس استثنیٰ میں مسلسل توسیع دی، اور امید ظاہر کی کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی برقرار رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کے انضمام کے بعد بھی ان کی کوششوں سے پاٹا کو ٹیکس استثنیٰ میں شامل رکھا گیا اور گزشتہ دس برسوں کے دوران انہوں نے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر جدوجہد کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر علاقے کو ملک کے دیگر حصوں کی طرح امن، ترقی اور بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں تو ٹیکسوں پر بات ہو سکتی ہے، تاہم موجودہ حالات میں ان کا نفاذ قابل قبول نہیں۔ وفاقی وزیر نے تاجروں، سول سوسائٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے جاری پرامن احتجاجی مہم کو بھی سراہا اور کہا کہ مسلم لیگ (ن) عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر جمہوری اور آئینی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان نے متفقہ طور پر قرار داد پیش کی- قرارداد میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن پر عائد تمام ٹیکس فوری طور پر واپس لیے جائیں اور علاقے کی آئینی و قانونی مراعات کو برقرار رکھا جائے۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیر و سابق ضلع ناظم محمد علی شاہ خان، ضلع صدر ملاکنڈ سجاد خان،ضلع صدر لوئر دیر فاروق خان،جنرل سکریٹری بونیر ایڈوکیٹ شاہ بخت روان ،ضلعی سیکرٹری جنرل بخت عالم خان،ضلع صدر سوات قوی خان،ضلع سوات اپر سوات قیموس خان، صدر ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈ فیڈریشن صدر عبدالرحیم، ممبر صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان، صدر ملاکنڈ ڈویژن ملک جہانزیب خان، صدر سوات ڈویژن وسابق صوبائی وزیر واجد علی خان، مسلم لائٹ فورم ایڈوکیٹ رحیم شاہ خان، ضلع باجوڑ جنرل سکریٹری اسرائیلی خان، یوتھ ونگ صوبائی سکریٹری جنرل رشاد خان، ودیگر پارٹی عہدیداران نے خطاب کیا-
Doakan semuanya berjalan lancar. Semoga kita boleh naikkan produk lokal tempatan ke level yang lagi tinggi. Jumpa korang malam ni! 🥹
مهم منقعددوش 🙂@Fella Bendifallah @MARWA bendifallah #صيف #تصويري_سنابي_يومياتي
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy