@hishamebrahim11: اسمي رامي برهومه

ʜɪꜱʜᴀᴍ
ʜɪꜱʜᴀᴍ
Open In TikTok:
Region: EG
Thursday 03 July 2025 14:07:39 GMT
292668
2739
94
1916

Music

Download

Comments

bodydedy
Farida :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 بموت 😂😂😂😂
2025-09-30 17:10:37
2
haneen.taher01
Haneen Taher :
😂
2025-11-21 20:28:40
1
m_e_d_o_1j
🇨🇦" :
@محـ ℳℴℎ𝒶𝓂𝓂ℯ𝒹 ـمد @El Bob 😍 @🦅S, A,K,R🦅 @خـــالـــد يـــاســـر 🌪️ 😂😂😂
2025-11-11 17:03:01
4
ahmed.atef297
اللمبي ☝️😉 :
@x..Joo..x @🥷🏻𝑏𝐨𝖉𝑎 𝖺𝘴𝐡𝓻𝚏🥇🇪🇬 @"𝓔𝓷𝓰𝓷𝓮𝓮𝓻"💗👷‍♂️ @محمد عكر 🍒 @𝓜𝓸𝓱𝓪𝓶𝓮𝓭✨ 😂😂😂
2025-11-07 01:08:26
2
ahmedmohammed.83
"احــ🐺مد " :
@حمو👆💯
2025-11-05 14:41:11
1
mohamedelreosh
الغزال ❤️ :
@kคrēē๓🐺🏅 😂😂
2025-10-10 09:24:30
2
dababa_a3mna
𝖉𝖆𝖇🫆𝖆𝖇𝖆🐺🐉 :
@𝕰𝕸𝕬𝕸/EMAM🐺 @عدى العرباوي 😈
2025-10-08 02:07:17
2
youssefsrour124
𝑌𝑜𝑢𝑠𝑠𝑒𝑓_𝑆𝑟𝑜𝑢𝑟🎖 :
✨@آحًـ🕸️ـمًدٍ||𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝• ✨
2025-10-08 14:20:26
1
zyadforyou
ziad السقاري 😜⚔️ :
2025-11-14 10:18:21
1
user3138783077477
الزوز :
🥰🥰🥰
2025-11-11 21:29:18
1
mohamed.sheeta2
محمد شيتا🪬🧿 :
2025-10-01 14:03:50
1
user1045966062204
¶مِِْٰزیگاٍَِٖ¶🐺 :
2025-11-07 20:52:28
1
mohamed832009
Mohamed Yasser :
@احمد مؤمن @💫7ossam Abas💫
2025-09-02 23:20:52
1
osamaabomaddy
آوٌسِ🐺🖤 :
@Abo Ajami☠️✨ @إســــ🐊ــــلام||𝑬𝒔𝒍𝒂𝒎♛ @𓄂𝑯𝑨𝑴𝑶⌯𝑨𝑳•𝑭𝑨𝒀𝑶𝑼𝑴𝑰 @✖️Mohamad🦂 يا دينييييي 😂😂😂😂
2025-08-30 11:21:03
1
ahmadamr007
AhmadAmr :
😂😂😂@✨Body💫
2025-10-02 05:29:44
2
1abdo208
🧟𝒜 ℬ 𝒟 𝒪 :
@Abdallah121
2025-09-09 02:30:15
3
user5558357356312
محمد الخولي :
😂
2025-11-06 01:04:35
1
user5558357356312
محمد الخولي :
😁
2025-11-06 01:04:36
1
smersemry
آبًوٌ يَحًيَيَ آلَشُوٌربًجّيَ :
2025-11-04 21:35:47
1
elmohamdy1
El Mohamdy :
@elhashom7 😂😂
2025-10-15 16:04:25
1
3122002ali
★۽آٳآ؏ﻕآٳﭖ آٳلح'ـآٳڪـ'ـم'ـ ๛✯ :
2025-10-26 00:17:27
1
ziadbaskot
العجيمييي :
😁
2025-10-08 01:21:56
1
rabea.ahmed22
👨‍⚕️Rabi3 🦂 :
@يوسف || 1431ه‍ 👑🔥
2025-11-01 14:57:34
1
user84346000543421
Mohamed :
2025-10-31 09:03:42
1
To see more videos from user @hishamebrahim11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ مرد، جو محبت کو تماشہ  نہیں بناتا، جو ہر نئے چہرے پر  دل نہیں ہارتا، جو خواہشوں  کے بازار میں بھی اپنی نگاہ  کی پاکیزگی بچا لیتا ہے، وہی  محبت کی اصل عظمت کو جانتا ہے اسے ایک عورت کی عادت لگ جائے  تو پھر باقی سب چہرے دھندلے  پڑ جاتے ہیں، وہ سب کو سنتا  ضرور ہے مگر اس کے دل تک  صرف ایک آواز پہنچتی ہے وہ سب  کو دیکھتا ضرور ہے مگر اس کی  آنکھوں میں صرف ایک عکس زندہ رہتا ہے وہ جانتا ہے کہ محبت کا حسن کثرت  میں نہیں، بلکہ ایک شخص پر  رک جانے میں ہے۔ جیسے دریا آخرکار  سمندر میں جا کر ٹھہر جاتا ہے  ویسے ہی سچا مرد بھی اپنی  محبت کا سفر ایک عورت  پر ختم کر دیتا ہے پھر وہ عورت اس کی دعاؤں کی  خوشبو بن جاتی ہے، اس کے دنوں  کا سکون، اس کی راتوں کی روشنی  اور اس کے خوابوں کی واحد  تعبیر بن جاتی ہے وہ مرد وفا کے معنی لفظوں میں نہیں  لکھتا، بلکہ اپنے رویّوں سے بیان کرتا ہے  وہ ثابت کرتا ہے کہ محبت صرف حاصل  کرنے کا نام نہیں، نبھانے کا نام بھی ہے اور نبھانے والے لوگ ہر زمانے میں  نایاب ہوا کرتے ہیں کہتے ہیں وفا کی کوئی شکل نہیں ہوتی مگر اگر ہوتی، تو شاید وہ ایسے ہی  مرد کے چہرے پر دکھائی دیتی  جو دنیا بھر کی کششوں کے باوجود  صرف ایک عورت کا ہو کر رہ جائے کیونکہ محبت کی سب سے بلند منزل  کسی کو پا لینا نہیں، بلکہ اسے چن لینے  کے بعد ہر دوسرے راستے سے نظریں ہٹا لینا ہے اور جو مرد ایک ہی عورت کے نام پر  اپنی دنیا آباد کر لے، وہ محض عاشق  نہیں رہتا، وہ عورت کے یقین، اس کی  دعا، اور وفا کی سب سے  خوبصورت تعریف بن جاتا ہے ہر کسی پر دل آ جانا محبت  نہیں، محبت تو وہ ہے جہاں  دل کو دوسرا راستہ یاد ہی نہ رہے وفا کی سب سے حسین صورت یہ ہے  کہ مرد ایک ہی عورت پر رک جانا  سیکھ لے۔ جب محبت سچی ہو تو  دل میں کسی دوسرے کے لیے جگہ  نہیں رہتی۔ جو مرد دنیا کی بے  شمار کششوں کے باوجود ایک  عورت کا ہو کر رہ جائے، وہ  صرف عاشق نہیں بلکہ وفا اخلاص اور محبت کی  ✨🥀زندہ مثال بن جاتا ہے 🌸ہیر #fyp  #unfrezzmyaccount  #foryou  #fypシ゚viral  #fypシ

About