@bilquees.khan712: زندگی نے بہت کچھ سکھایا کتابوں نے بھی رہنمائی کی #foryou #tiktok #urduquotesstatus #deeplines #quotesaboutlifelessons #viral #urduquotes
تاریخ گواہ ہے کہ آج تک نمک میں کیڑے نہیں پڑے جبکہ مٹھائ میں اکثر کیڑے پڑجاتے ہیں،
شراب بیچنے والے کوکہیں نہیں جانا پڑتا اور دودھ بیچنے والے کو گلی گلی گھر گھر جانا پڑتاہے،
دودھ والے سے بار بار پوچھاجاتاہے کہ دودھ میں پانی تو نہیں ملایا جبکہ شراب میں خود اپنے ہاتھوں سے ملاکرپیتےہیں،،
جانور کہو تو ناراض ہوجاتاہے جبکہ شیر کہوتوخوش ہوتاہے،،،،واہ رے انسان
2025-07-19 15:58:14
1
Khan :
بلکل سچ کہا 😢
2025-08-13 18:18:27
1
Saqi g :
💕💕💕
2025-08-18 00:10:18
0
To see more videos from user @bilquees.khan712, please go to the Tikwm
homepage.