@mariepage2.0: I meant to post this yesterday but this is the song TikTok had gave me, enjoy 😁. #fyp #fypシ゚viral

squiggles😁
squiggles😁
Open In TikTok:
Region: US
Friday 25 July 2025 13:18:39 GMT
458
90
3
0

Music

Download

Comments

lcvelyshamia
Sushæsemumaye :
Cutie
2025-07-25 16:15:49
1
0nly1tayjaa_
Chosen0ne✝️ :
😍😍😍
2025-07-26 15:33:00
1
To see more videos from user @mariepage2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس ویڈیو میں نے اپنے جن جذبات کا اظہار کیا ہے کہ
اس ویڈیو میں نے اپنے جن جذبات کا اظہار کیا ہے کہ "کاش! رسول اللہ ﷺ ہمارے درمیان تشریف فرما ہوتے تو میں آپ کے قدموں میں سر رکھ کر روتا"— اس کا ہرگز، بالکل بھی یہ مطلب نہیں ہے کہ (نعوذ باللہ) میں سجدے کی بات کر رہا ہوں۔ اس لیے برائے مہربانی بلا سوچے سمجھے شرک کے فتوے لگانا شروع مت کر دیجیے گا۔ یہ صرف اور صرف بے پناہ محبت، تڑپ اور ادب کا ایک والہانہ اظہار ہے۔ میرا مقصد یہ تھا کہ جیسے ایک عاشقِ رسول اپنے آقا کی بارگاہ میں بیٹھتا ہے— کہ آقا ﷺ کسی اونچی جگہ تشریف فرما ہوں اور میں انتہائی ادب کے ساتھ زمین پر آپ کے مبارک قدموں کے پاس بیٹھوں، آپ کے گھٹنوں کو تھام کر ان سے لپٹ کر روؤں اور اپنے دل کا حال سناؤں۔ دین کی بنیادی سمجھ رکھنے والا ہر انسان جانتا ہے کہ سجدہ صرف اور صرف اللہ رب العالمین کی ذات کے لیے خاص ہے۔ میری اس گفتگو کو صرف اور صرف محبت اور عقیدت کے چشمے سے دیکھیں، نہ کہ بلاوجہ کی نکتہ چینی اور بحث بازی کے لیے۔ اللہ پاک ہم سب کو نبی کریم ﷺ کا سچا ادب اور سچی محبت نصیب فرمائے۔ آمین۔ ❤️ @Dr_taha_cheema 🇵🇰 @Mughees Ahmad Khan ☝️ #IshqeRasool #Madina #AdabeRasool #DeeneIslam #Emotional

About