پهر اپنی ماه کے لیے کبهی دعا نه کرنا کیو که خدا کو کسی وصیله کی ضرورت نهی يے اور وه خود اپنی لیے دعا کرے.
2025-07-26 04:29:09
33
Aamir Javaid :
Kya Nabi ka waseela dai kr Dua maangi ja sakti hai
Guide kijey ga
2025-09-07 05:19:56
5
Tariq Sharif :
اللہ تو ماں کے پیٹ میں بھی انسان کی خیال رکھتا رہا ہے رزق دیتا رہا ہے ۔۔۔۔لیکن دنیا میں آکر انسان کہتا ہے کہ وہ میری نہیں سنتا وسیلہ ڈالنا پڑے گا۔
2025-07-26 09:57:16
339
MSA🌹 :
دور حاضر کا عظیم ترین انسان
2025-07-26 01:56:47
746
ikhlas Ahmad 1835 :
اللہ تعالیٰ سے ڈائریکٹ بھی مانگو وہ دینے میں قادر ہے وسیلے بھی کرو یہ بھی خدا کو پسند ہے ۔۔
2025-07-27 09:47:43
53
Rao Musharaf Hasan :
جناب غامدی صاحب میں اختلاف کروں گا انسان کے جو نیک اعمال ہیں اپ کے والدین اپ کے بہن بھائی اور اپ کے اپنے اچھے اعمال ان کو وسیلہ بنا کے دعا مانگی جا سکتی ہے
2025-07-26 03:08:03
22
Tahir Jan :
اللہ تعالیٰ جاوید احمد غامدی جیسے تمام حق سچ بیان کرنے والے علمائے کرام کی حفاظت فرمائے آمین
2025-07-27 19:06:03
77
Naseem khan 804 :
اللہ 70ماؤں سے بڑھ کر اپنے بندے سے پیار کرتا ھے جب اپنی ماں سے کچھ لینا ھو تو کسی کی سفارش نہیں کرتے تو سوچو اللہ کی محبت کا کیا عالم ھوگا
2025-09-01 23:30:32
32
Shoukat Ali Haider :
وَأَنِ ٱعْبُدُونِى ۚ هَٰذَا صِرَٰطٌ مّسْتَقِيمٌ
اور یہ کہ میری ہی نوکری کرنا۔ یہی سیدھا رستہ ہے
2025-07-26 04:51:10
50
. :
Allah ki Tuheed wly log abhi b zinda hain
2025-07-26 03:31:49
139
shah g 🇦🇪⚠️ :
کیا والدین سے اپنے لیے دعا کروا سکتے ہیں؟
2025-07-26 14:00:17
15
Mehak Gull :
Great 👍
2025-09-01 03:32:36
7
zee :
Beautifully explained 👌
2025-07-26 13:29:52
6
MS MuGhAL :
سبحان اللہ
2025-07-26 08:14:03
14
Muhmmad Abrar :
دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے اللہ سے مانگو
2025-09-04 07:18:12
13
Waqas Gilani :
اے اللّٰہ مجھے اُن لوگوں کا راستہ دیکھا جن پر تیرا انعام ہوا۔
2025-07-28 13:43:51
9
M Abid :
اللہ اکبر کبیرہ ...
2025-07-26 06:33:04
28
subhaniriaz560 :
موت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت
دیتا ہوں
2025-07-27 13:04:35
20
Dash Board4500 :
totally agree, sirf toheed prst hi iski lazat feel kr skta he🥰🥰
2025-07-26 14:41:39
32
maqbool :
یاایھا الذین آمنوا تقواللہ وابتغوالیہ الوسیلہ
2025-07-28 11:25:04
6
️ :
بہت خوبصورت بات
2025-07-26 19:40:53
7
Faraz Ahmed :
ebadat Sirf Allah ki♥️
2025-07-30 04:08:36
7
شیرازمؔ 📚 :
اے مولا سرکارِ دو عالم ؐ کے صدقے وسیلے عطا کر اور خوب عطا کر
2025-07-26 21:40:24
17
Osman Bey :
beautiful jawab
2025-09-04 04:07:48
5
بُراق_۳۱۳🩶🪽 :
قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-08-15 17:11:34
5
To see more videos from user @tawheed.tv_, please go to the Tikwm
homepage.