@nafidesign:

Nafi design 🛍️ 🇧🇫
Nafi design 🛍️ 🇧🇫
Open In TikTok:
Region: BF
Sunday 27 July 2025 11:00:51 GMT
12536
109
2
33

Music

Download

Comments

dilo45106
Dilo :
😳
2025-08-04 20:51:03
0
cycy168
Scorpion 🦂 :
😂😂😂
2025-09-27 10:48:54
0
To see more videos from user @nafidesign, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر مجھے اللہ کی مصلحت سمجھ آ گئی میں جس چیز کے لیے مہینوں روتی رہی جس کے نہ ملنے پر لگتا تھا میری دنیا ختم ہو گئی ہے آج سمجھ آتا ہے کہ اس کا نہ ملنا ہی میری سب سے بڑی حفاظت تھا اللہ نے میری نہیں سنی ایسا نہیں تھا اللہ نے میری سن لی تھی اسی لیے مجھے وہ نہیں دیا ہم اپنی پسند کو بہتر سمجھتے ہیں اور اللہ ہمارے لیے بہترین جانتا ہے میں ٹوٹ گئی تھی بکھر گئی تھی لوگوں سے کہتی تھی دعا کرو مجھے میری چاہت مل جائے آج انہی سجدوں میں شکر ادا کرتی ہوں کہ اللہ نے مجھے میری چاہت سے بچا لیا اگر اس وقت میری دعا قبول ہو جاتی تو شاید آج میں کبھی سکون سے سو نہ پاتی اللہ کبھی کبھی دے کر آزماتا ہے اور کبھی نہ دے کر بچا لیتا ہے میرا نہ ملنا میری ناکامی نہیں تھی وہ میری نئی شروعات تھی اس دکھ نے مجھے اللہ کے اتنا قریب کر دیا جتنا میں خوشی میں کبھی نہ ہو پاتی میں نے سیکھا ہے جو چلا جائے اس پر رونا نہیں بلکہ جو باقی ہے اس پر شکر کرنا ہے تم بھی اگر کسی چیز کے لیے اداس ہو تو بس اتنا یاد رکھو تمہارا رب تمہیں تم سے زیادہ جانتا ہے وہ تمہارے آنسو دیکھ رہا ہے وہ تمہاری خاموش چیخیں بھی سن رہا ہے وہ تمہیں ایسے نہیں چھوڑے گا اس کے ہر نہیں میں بھی ہاں سے بہتر حکمت ہوتی ہے دیر ہو رہی ہے تو سمجھ جاؤ وہ تمہیں کچھ بہتر دینے والا ہے یا کسی بڑے دکھ سے بچانے والا ہے تو بس اداس ہونا چھوڑ دو اللہ پر بھروسہ رکھو سجدے لمبے کر دو باتیں اللہ سے کیا کرو لوگ تو بس تسلی دیتے ہیں سکون تو بس اللہ ہی دیتا ہے اور ایک دن تم بھی کہو گے کہ مجھے اللہ کی مصلحت سمجھ آ گئی. #foryoupage_tik_tok #creatorseatchinsights #unfreezemyaccount

About