@kima_kiima: #trend

Kima_kima
Kima_kima
Open In TikTok:
Region: PE
Tuesday 12 August 2025 05:15:36 GMT
141529
10718
44
447

Music

Download

Comments

aka.gio
kazstecu💤 :
enak banget anj
2025-09-15 10:29:38
4
jazminalvarez16
jazmin._.260 :
cómo lo hces amiga
2025-09-05 23:24:41
5
danieldatica110
danieldatica110 :
jswiwuswisiww
2025-09-13 01:33:26
0
alexisfigueroa219
⚡【 ALEXIS 】⚡ :
uys😍💗
2025-09-21 18:21:50
0
yash8994
yash :
Pls Sybau
2025-09-20 04:58:07
0
lizbeth82821
@marioli.nox. 🖤 :
@🫶♥️tu celosa 💘😁😁 nena haslo🥺🥺😅😅
2025-09-12 20:05:51
3
jmmanoyog
manoyog jm :
😳😳😳
2025-09-12 07:10:19
2
user2728720524982
user2728720524982 :
😎😎🥰
2025-09-12 15:30:12
2
me279597
vanesa :
😁😁😁
2025-09-12 10:58:32
2
kenerlopez07
Kener Lopez :
😳😳😳
2025-08-12 17:03:18
2
user29738692
Quy Thach :
😁
2025-09-10 09:57:15
1
francesco_maggio_
Maggio :
😂😂😂
2025-09-07 01:57:57
1
ale.cc191
️ :
😻🙈
2025-10-07 19:50:40
0
mrjose2011
José Luis Colman :
2025-10-08 02:34:38
0
moreno2009_
P.J🍀 :
😻😻😻
2025-09-14 13:52:14
0
mateocruzdcam
mateocruzdcam :
🤩🤩🤩🤩
2025-10-07 21:45:06
0
nikolasgonzalez39
David💙♥️👺 :
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
2025-09-29 02:18:23
0
alexandrolh
Alessandro Lp :
🥰🥰🥰
2025-09-18 18:10:02
0
sagutumang_46
mhmd_agus :
🖤🖤🖤
2025-09-27 09:47:39
0
.marcio.reyna.tor
.Marcio Reyna Torres :
😻😻😻
2025-09-20 20:47:14
0
alexi.galeano58
Alexi Galeano :
❤️❤️❤️❤️❤️❤
2025-10-03 16:12:50
0
ojin.ojan8
Tidak ada nama :
:buat Dance Confess Your Love dong ka
2025-09-11 05:03:42
1
danieldatica110
danieldatica110 :
jqjwjwjjwjwwjwjwj🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-09-13 01:33:52
0
danieldatica110
danieldatica110 :
jKsjssususuusyxuxud
2025-09-13 01:33:31
0
To see more videos from user @kima_kiima, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایت پر معاونِ خصوصی برائے جیل خانہ جات افتخار اللہ جان کا سنٹرل جیل مردان کا دورہ* *معاون خصوصی نے سنٹرل جیل میں مختلف سہولیات کا جائزہ لیا* *خیبر پختون خوا کے جیلوں میں انسانی حقوق کی پامالی ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگی* مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایت پر معاونِ خصوصی برائے جیل خانہ جات افتخار اللہ جان نے سنٹرل جیل مردان کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ریحان گل خٹک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے کے آغاز پر سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل مردان سمیع اللہ خان نے معاونِ خصوصی کو جیل میں قیدیوں کی فلاح و بہبود، طبی سہولیات، اصلاحی پروگراموں، فنی تربیت اور انتظامی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مردان سنٹرل جیل میں قیدیوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔ مختلف امراض میں مبتلا قیدیوں کا علاج ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی کیا جا رہا ہے جبکہ قیدیوں کے لیے ایمبولینس سروس، قرشی کلینک، ای سی جی، الٹراساؤنڈ مشین، مائیکرو لیبارٹری اور جدید ڈینٹل آلات کی سہولیات بھی دستیاب ہیں۔ اسی طرح ایچ آئی وی، ایچ سی وی اور ہیپاٹائٹس بی کی سکریننگ کا باقاعدہ انتظام کیا گیا ہے۔ معاونِ خصوصی کو بتایا گیا کہ قیدیوں کی ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے سائیکاٹرسٹ تعینات کیے گئے ہیں جو سائیکوتھراپی اور کونسلنگ کی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ جیل میں قائم ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کے ذریعے قیدیوں کو مختلف فنی مہارتیں سکھائی جا رہی ہیں اور سال 2018ء سے اب تک ایک ہزار تین سو سینتیس (1,337) قیدیوں کو مختلف شعبوں میں تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔ قیدیوں کے لیے کمپیوٹر کورسز، الیکٹریکل، سولر پی وی اور دیگر ڈپلومہ پروگرام بھی جاری ہیں۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ جیل ہسپتال میں منشیات بحالی مرکز بھی قائم ہے جہاں مریضوں کو جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ قیدیوں کے لیے جان بچانے والی ادویات کی دستیابی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا گیا ہے جبکہ اہل خانہ کی سہولت کے لیے وزیٹر فیسلیٹیشن سنٹر، پرائیویسی بوتھ اور ای وزٹ کی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔ بریفنگ کے بعد معاونِ خصوصی نے جیل کے مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور قیدیوں سے ملاقات کر کے انہیں فراہم کی جانے والی سہولیات، علاج معالجے اور دیگر انتظامات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے خواتین اور کم عمر قیدیوں سے بھی الگ ملاقات کی اور ان کے مسائل اور ضروریات سے آگاہی حاصل کی۔ معاونِ خصوصی نے جیل ہسپتال کا بھی دورہ کیا، جہاں زیر علاج مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ مریضوں نے علاج اور طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر معاونِ خصوصی نے ہسپتال میں طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے اور زیر علاج مریضوں کی مکمل دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ بعد ازاں معاونِ خصوصی نے جیل میں قائم منشیات بحالی مرکز کا دورہ کیا اور وہاں زیر علاج مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے جیل کے مجموعی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات میں مزید بہتری لانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔ اس موقع پر معاونِ خصوصی برائے جیل خانہ جات افتخار اللہ جان نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے وژن کے مطابق صوبے بھر میں جیل اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے اور جیلوں کو حقیقی معنوں میں اصلاحی اور بحالی مراکز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی جیلوں میں انسانی حقوق کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی اور آئین و قانون کے مطابق قیدیوں کو حاصل تمام حقوق کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبائی حکومت قیدیوں کو بہترین طبی سہولیات، اصلاحی ماحول، فنی تربیت اور بحالی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ وہ معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔ #mpa_iftikhar_ullah_pk_64_charsadda #special_assistant_to_cheif_minister_for_prisons #releaseimrankhan #cm_suhail_afridi

About