السلام علیکم جواد بھائی۔
میں تقریباً تیرہ چودہ سال سے تحریک کا حلف یافتہ کارکن ہوں۔ ہمارے علاقے میں ایک مسجد کا مسئلہ چل رہا ہے، جس کے حوالے سے میں نے اپنے یو سی انچارج سے لے کر ڈسٹرکٹ تک بات کی، لیکن کہیں بھی میری بات کی سنوائی نہیں ہوئی۔
آج تو یو سی انچارج نے یہاں تک کہنے کی کوشش کی کہ شاید میرا کارکن ہونے سے ہی تعلق نہیں، جو میرے لیے بہت تکلیف دہ بات تھی۔ اتنے سال تحریک کے ساتھ رہنے اور خدمت کرنے کے بعد اس طرح کی بات سننا بہت مشکل لگا۔
حضرت، میری آپ سے درخواست ہے کہ مجھے وقت دے کر بالمشافہ بات سن لیجیے۔ میں صرف مسجد کے مسئلے پر آپ سے بیٹھ کر بات کرنا چاہتا ہوں تاکہ حقیقت اور صورتحال آپ کے سامنے آ سکے۔
اگر ایک پرانے کارکن کی بات سننے کا بھی کوئی راستہ نہ رہے تو پھر دل میں یہ احساس پیدا ہوتا ہے کہ شاید ہم نے اپنی زندگی کے تیرہ چودہ سال ایک ایسی تنظیم کے ساتھ گزار دیے جہاں اوپر سے نیچے تک سنوائی کا مؤثر نظام موجود نہیں۔
میری گزارش ہے کہ میری بات کو ایک کارکن کے درد اور خیر خواہی کے جذبے کے ساتھ سنا جائے۔
جزاک اللہ خیر۔
2026-05-10 23:37:37
0
A ح M A D 🪽 :
TLP Aly 🖤
2025-09-02 17:35:36
17
Ai Asmr :
1000 hazaron karkunan in ki sar barhie ma shaeed huwa is banda na kuch nahi kiya srif apni kursi jawad waja
2025-09-08 08:26:23
4
🇵🇰 raza turk🇹🇷 :
tlp ❤️❤️❤️bhe humari hy or tlp hi humari hy❤️❤️❤️
2025-08-15 16:01:50
21
😎مدثر عباس ملا ح 😎 :
TLP🥰😎
2025-08-25 04:08:00
4
TaNi SHAH✨ :
شیر اہلسنت جرنیل اہلسنت 🥰🥰
2025-08-24 09:45:02
3
shahid qureshi :
🥷💯🇵🇰 TLP
2025-08-14 00:59:47
73
Adeel Ansari 1625 :
sirf ya Allah madad ,,I love dawate islami
2025-08-15 04:31:02
7
baba47844 :
🌹 jeyu 👑 nar ka bachaa🥰
2025-08-13 11:35:52
9
عنصر رحمانی لبیک آلا :
last hope TLP 💯
2025-09-20 08:09:35
3
Rana Awais :
TLP 🥰💕🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-08-14 19:38:28
12
Çπ$μ£π@№⁴¹ :
only tlp 👑
2025-09-07 19:27:23
2
ATIF 🚩 :
inshallah jab Bhai ayga tab khud yaad Aya ga in ko🫵🏻💯
2025-08-15 19:19:01
3
👑.E.G.O.💸 :
geeeo muhajir Bhai MQM=. 🇧🇬🇧🇬🇧🇬😎✌️
2025-09-06 02:23:15
2
✿┋នꪖ𝑟Ԁā𝑟នʌ𝓗ʌΒ⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ :
Only Waja Jaan 🥰
2025-09-02 00:49:29
2
❤️🩹 :
PST
2025-08-14 18:19:40
2
Çπ$μ£π@№⁴¹ :
Power of TLP 👑
2025-09-07 19:28:05
1
To see more videos from user @jawad.waja.fans, please go to the Tikwm
homepage.