"کچھ چیزیں زندگی میں اتنی دیر سے ملتی ہیں کہ انہیں پانے کی حسرت ہی ختم ہو جاتی ہے۔"
2025-08-21 07:23:18
46
🥀𝘿𝙧.𝙐𝙢𝙖𝙧 𝘽𝙪𝙯𝙙𝙖𝙧💫 :
کبھی کبھی ہم کسی کو اتنا چاہنے لگتے ہیں کہ اپنی ذات کو ہی بھول جاتے ہیں۔ محبت کا جذبہ خوبصورت ہے، مگر جب وہ حد سے بڑھ جائے تو انسان اپنی خودی اپنی عزت اور اپنی پہچان کو کھو بیٹھتا ہے۔ یاد رکھو، دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے سے پہلے اپنے دل میں خود کے لیے جگہ بنانا ضروری ہے۔
جو تمہیں جتنا چاہتا ہے، بس تم بھی اتنا ہی چاہو اس سے زیادہ نہیں۔ کیونکہ بے حد چاہنے کا انجام اکثر دل کے ٹوٹنے پر ہوتا ہے، اور جب دل ٹوٹتا ہے تو انسان اندر سے بکھر جاتا ہے۔ اپنی عزت نفس کو بچا کر محبت کرنا ہی اصل دانشمندی ہے۔
زیادہ چاہت حد سے بڑھی ،وابستگی، اکثر ہمیں غلامی کی اُس سطح پر لے جاتی ہے جہاں ہماری عزت نیلام ہو جاتی ہے۔ سچی محبت میں توازن ہونا چاہیے کیونکہ جو محبت عزت چھین لے، وہ محبت نہیں، ایک کمزوری ہے۔ خود سے وفادار رہو، تبھی کوئی اور تمہاری قدر کرے گا۔
2025-08-21 04:57:08
26
A B Hamza :
song name?
2025-08-23 19:38:41
2
@Arman Malik380 :
کچھ اداسیاں بہت زاتی ہوتی ہیں ہم چاہ کر بھی کسی کو نہیں بتا سکتے🥹✨🥀
2025-08-21 19:08:53
14
✨میکس جوند پرست ✨❤️🩹 :
وقت گزر ہی جاتا ہے لیکن رویے لہجے اور الفاظ ہمیشہ یاد رهتے ہیں🖤
2025-08-27 17:45:33
1
it's".Kashii🪐☠️ :
سب گزرجاتاہے لیکن بھلایا نہیں جاتا❤️🩹🤒
2025-08-21 10:14:09
16
کشف کی شہزادی 😘❤️🖇️🫣 :
🙌💖:مجھے میری قسمت سے ڈر لگتا ہے
کیونکہ یہ مجھ سے وہ چھین لیتی ہے جو مجھے 😫😭👀پسند ہو
2025-08-25 20:28:03
6
M🫀✨ :
2025-08-25 07:37:53
4
itxhijabi04 :
wah
2025-08-21 18:36:40
8
LEO :572❗️ :
سب گزر جاتا ہے لیکن بھلا یا نہیں جاتا ❤️🩹🥺🥂
2025-08-30 22:16:44
0
𝑨- :
nikkah krlijiye ap 🙃🙃
2025-08-23 13:48:55
2
🥀F@DI Edit,s🥀 :
Best lines 🥰
2025-08-22 15:14:30
1
sheikh :
caption
2025-08-23 20:27:00
1
MUNNA KHAN🐊🥷🏻 :
tu jannat mn h mere jaan😘♥️🥺
2025-08-24 06:45:02
1
💸مٓ :
Hyee 🥀😭
2025-08-25 01:51:25
1
wafoo :
jo guzar jata hy whi bhulaya nhi jata 💔
2025-08-21 22:07:53
4
bella :
❤️
2025-08-25 13:43:44
2
Amir Sohail :
🖤
2025-08-20 19:09:14
4
گلُ🥀🙂 :
🥰🥰🥰
2025-08-21 09:24:20
4
❣️ SALIK EDITX ❣️ :
🥰🥰🥰
2025-08-21 08:35:25
4
☆*:.。.§Ꮒ𝙤ǟϊв𝒌Ꮒꪋ𝑛.。.:*☆<💲>♡ :
💞💞💞
2025-08-21 07:29:06
4
manuuu12🎀 :
🥰🥰🥰
2025-08-22 17:54:57
3
WOW_PAKISTAN🇵🇰 :
🥰
2025-08-21 12:33:49
3
Haroon Honey :
🥺
2025-08-21 12:19:04
3
Mir_saqib_alee :
🖤🖤🖤
2025-08-21 11:07:39
3
To see more videos from user @outdoor.world, please go to the Tikwm
homepage.