دکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑ جو بچھڑنے کے نہیں تھےجدائی کی سب سے خاموش اور تکلیف دہ صورت وہ ہوتی ہے، جب کوئی ہمیشہ کے لیے چھوڑ جاتا ہے۔ " نہ الوداع کہنے کا موقع ملا، نہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کچھ کہنے کا وقت بس ایک دن اچانک خبر ملی وہ چلے گئے، ہمیشہ کے لیے۔ وہ وقت بہت مشکل ہوتا ہے دل کو سمجھانا بہت مشکل ہو جاتا ہے، یقین نہیں آتا کہ جن کی آواز روز سنائی دیتی تھی اب صرف یادوں میں باقی ہے۔ لیکن اے دل صبر کر اللہ کا وعدہ ہے: " إِنّا لِلّهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَا جِعُونَ" ہم اللہ کے لیے ہیں، اور ہمیں اُسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ یہ دنیا مسافر خانہ ہے ... آصل ملاقات تو جنت میں ہے، جہاں کوئی جدائی، کوئی موت کوئی آنسو نہیں ہوں گے۔ اللہ کرے جن سے ہماری محبت دنیا میں ادھوری رہ گئی، وہ !!! آخرت میں مکمل ہو جائے آمین
2025-08-25 13:33:20
37
Fatima :
"کاش خواب ہی حقیقت ہوتے، جاگنے کی اذیت نہ سہنی پڑتی۔" 😞😭
2025-08-27 09:29:39
34
اسد تراب :
سپنے وچ مینو ماہی ملیا ، تے میں گل وچ پا لیاں بانہواں
ڈردی ماری آکھ نہ کھولاں ، کیتے فیر وچھڑ نہ جاواں 🥺
2025-08-27 22:48:43
11
Kamran Kamii :
😭😭😭Hy Same
2025-08-30 19:33:32
1
☑️سردار🫀 :
میری امی جان کیلئے ایک دفعہ سورت اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
2025-09-12 11:25:15
8
Pŕęťţý Ăņģĕł :
sb ko sb mill jata.... mry liya bss Maa hi sb thi....😳😳😳
2025-08-27 15:29:43
2
ღ𝗧 ᶠᵒʳ tanviᜊ :
Meri maa b mjy Mili thi kal 😢😢😢
2025-08-26 16:05:05
4
imama hashem 📚 :
Or jab baap khwab me mile or jagne pr na mile,🥹❤️🩹😭
2025-08-28 06:55:46
2
🅙🅐🅜🅞🅣 🅜🅐🅕🅘🅐 :
i miss you 😭maa
2025-10-11 12:38:50
1
Aish-Princess :
یا اللہ
میرے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کر دے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہونگے
آمین
2025-08-28 07:35:53
6
Muhammad sajjad 712 :
قيامت تک آنکھیں تیری دید کو ترستی رہیں گی ماں🍂
2025-09-10 18:53:33
2
Haider Watto :
مجھے تو خواب میں ہی نہیں ملتے کسی کو پتا ہے کیسے ملتی ہیں ماں خواب میں 😢😢