@muoi.dubai: Bác Phạm Nhật Vượng và Cục trưởng Xuân Bắc nè mn ơii 🥰🥰🥰#phamnhatvuong #vingroup #xuanbac #xuhuong #muoidubai

Muối Dubai (Chiến Đo)
Muối Dubai (Chiến Đo)
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 27 August 2025 05:41:02 GMT
3404248
69209
1508
837

Music

Download

Comments

To see more videos from user @muoi.dubai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے دیکھا تھا ان دنوں میں اسے جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا اُس کی پلکوں سے نیند چھنتی تھی اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا اُس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا لوگ پڑھتے تھے خال و خد اُس کے وہ ادب کی کتاب جیسا تھا جب وہ ہنس ہنس کے بات کرتا تھا دل کے خیمے میں رات کرتا تھا رنگ پڑتے تھے آنچلوں میں اُسے بولتا تھا زبان خوشبو کی لوگ سنتے تھے دھڑکنوں میں اُسے ساری آنکھیں تھیں آئنیے اُس کے سارے چہروں میں انتخاب تھا وہ سب سے گھل مل کے اجنبی رہنا ایک دریا نما سراب تھا وہ خواب یہ ہے کہ وہ حقیقت تھا یہ حقیقت ہے کوئی خواب تھا وہ دل کی دھرتی پہ آسماں کی طرح صورتِ سایہ و سحاب تھا وہ اپنی نیندیں اُسی کی نذر ہوئیں میں نے پایا تھا رت جگوں میں اُُسے یہ مگر دیر کی کہانی ہے یہ مگر دور کا فسانہ ہے اُس کے میرے ملاپ میں حائل اب تو صدیوں بھرا زمانہ ہے اب تو یوں ہے کہ حال اپنا بھی دشتِ ہجراں کی شام جیسا ہے کیا خبر اِن دنوں وہ کیسا ہے؟ میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا محسن نقوی #sufi #sahibzadaasimmaharvi #Dervaish #travelling #poetry

About