@jeevansultan1000: Great tees for the gym or just regular wear #fyp #tiktokshop #tees

aurafashion.finds
aurafashion.finds
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 27 August 2025 22:38:24 GMT
3648
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jeevansultan1000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسسٹنٹ کمشنر رزڑ محترمہ صبیحہ صاحبہ کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام اسسٹنٹ کمشنر رزڑ محترمہ صبیحہ صاحبہ نے تحصیل کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ اور بہتر مستقبل کے حصول کے لیے
اسسٹنٹ کمشنر رزڑ محترمہ صبیحہ صاحبہ کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام اسسٹنٹ کمشنر رزڑ محترمہ صبیحہ صاحبہ نے تحصیل کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ اور بہتر مستقبل کے حصول کے لیے "بنو قابل آئی ٹی پروگرام" سے بھرپور استفادہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتوں سے آراستہ کرنے اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کی ایک اہم کاوش ہے۔ اس سلسلے میں رجسٹریشن اور انٹری ٹیسٹ 13 جون 2026ء کو مردان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگا۔ رجسٹریشن کے لیے لنک: https://banoqabil.org/register/student⁠� اسسٹنٹ کمشنر رزڑ محترمہ صبیحہ صاحبہ نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ بروقت اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور ٹیسٹ میں شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ اس بہترین تعلیمی و تربیتی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔ ضلعی انتظامیہ نوجوانوں کی فنی و پیشہ ورانہ ترقی کے لیے ایسے مثبت اقدامات کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ اپنے روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم بڑھائیں اور آج ہی بنو قابل آئی ٹی پروگرام کا حصہ بنیں۔#AACRAZZAR #foryourpage

About