@eagle.804.1: This lady is a resident of Diamond Block Park View She says we didn't know that Park View is completely a river land. We have been deceived
اگر عمران خان کے انٹرویو سن لیتی تو معلوم ہوتا نا ۔ اور یہ بھی معلوم ہوتا کہ علیم خان اس لئے عمران خان کو گالیاں دت کر نون لیگ میں گیا کیونکہ عمران خان اس زمین کو لیگل نہیں کرنے کی اجازت دیتا تھا مریم نے دے دی
2025-08-29 17:43:46
26
U.Khan :
awam ka kasoor yeh hai ke River ki zameen pe yeh society banai gai hai. kun buy kiye plots
2025-08-29 17:01:09
15
Lumina :
جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-29 19:33:13
13
亗Raza๛Dogar亗 :
2025-08-29 16:31:36
10
Mian Ahsan :
پنجاب گورنمنٹ ملوٹ نکلی۔ اللہ پاک ان سیاستدان مافیا سے نجات دلانے
2025-08-29 19:04:32
3
Hassan Sardar Bajwa55 :
YE ZULAM HAI SUB KO AAWAZ UTHHANI CHAHYE SUB PAKISTANI BAI HAIN DOOSRE BAI KA NUQSAAN APNA SAMJHEN😭😭😭😭😭
2025-08-29 18:19:06
3
ZURAIZ ANSARI :
ہن آرام ہے
2025-08-30 10:28:01
0
MusaMujee :
Alhamdullah.
2025-08-29 17:44:16
2
Anam :
ن لیگ کے کارنامے ہیں
2025-08-30 09:10:21
0
🇦🇩🇳🇦🇳 .🇭 :
لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ پارک ویو سوسائٹی میں ڈوبنے والے گھر کیا اب دوبارہ رہنے کے قابل ہو جائیں گے ؟
بطور انجینئر اور کنسٹرکشن ایکسپرٹ آپ کو بتاتا چلوں کہ سیلاب کے بعد جو منظر پارک ویو سٹی اور دریا کے کنارے بسائے گئے رہائشی علاقوں میں نظر آ رہا ہے، وہ صرف پانی بھرنے کی کہانی نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ایک سنگین تعمیراتی مسئلہ بھی ہے۔ جب گھر دس دس فٹ پانی میں ڈوب جائیں تو نقصان صرف دیواروں پر پانی کے نشان یا فرنیچر کے تباہ ہونے تک محدود نہیں رہتا، بلکہ اصل خطرہ ان کی بنیادوں کو لاحق ہوتا ہے ۔
ہم سب جانتے ہیں کہ گھر کی بنیاد ہی پورے ڈھانچے کا سہارا ہوتی ہے۔ مگر جب پانی فاؤنڈیشن کے نیچے سرایت کر جائے اور زمین کو نرم کر دے تو صرف دو انچ کا بیٹھنا بھی پورے مکان کو کریکس اور دراڑوں میں بدل سکتا ہے۔ ایسے گھر جو بظاہر کھڑے رہیں بھی، وقت کے ساتھ ساتھ ان کی دیواریں بیٹھنے لگتی ہیں اور وہ رہنے کے قابل نہیں رہتے۔
اس وقت نقصان صرف لوگوں کے گھر اور سامان تک محدود نہیں رہا بلکہ اصل ضرب انفراسٹرکچر اور سٹرکچر کی لائف پر پڑی ہے۔ یہ تمام مکانات ایک باقاعدہ ٹیکنیکل انسپیکشن کے بغیر محفوظ قرار نہیں دیے جا سکتے۔ ضرورت ہے کہ حکومت اور متعلقہ ادارے ایک ماہر ٹیم تشکیل دیں جو ہر گھر کا معائنہ کرے اور یہ طے کرے کہ کون سا ڈھانچہ کھڑا رہنے کے قابل ہے اور کون سا نہیں۔
اس وقت جتنے گھر سیلابی پانی میں ڈوبے ہیں، ان میں سے زیادہ تر اپنی اصل عمر کھو چکے ہیں۔ وہ اگرچہ کھڑے نظر آتے ہیں لیکن ان کی بنیادیں کمزور ہو چکی ہیں اور یہ ڈھانچے اب محفوظ نہیں رہے۔ ان پر کوئی جگاڑ لگایا بھی گیا تو چونکہ یہ دریا کی زمین پر بنی کالونیاں اور سوسائٹیاں ہیں تو کلائمیٹ چینج کا یا بھارت کی دشمنی۔۔۔ ہر بار کا سیلاب اسی طرح سب کچھ بہا لے جائے گا۔
اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے ۔ آمین
انجینئر مجیب الرحمٰن
2025-08-30 10:18:41
0
Abdul Rehman Sheikh :
leader Imran khan .....
2025-08-29 22:58:31
1
sardarali4299 :
“سیسٹر! اسی لیے تو ہم کہتے ہیں کہ کبھی کبھار نیوز پر بھی نظر ڈال لیا کرو، تاکہ پتا چلے کہ علیم خان پرادی عمران خان سے کیوں الگ ہوا۔ عمران خان کا انٹرویو ابھی بھی یوٹیوب پر موجود ہے، جا کر سرچ کرو تو سب واضح ہو جائے گا
2025-08-30 02:27:22
1
user786098734 :
Hakmoot Punjab per case kro.
2025-08-30 10:44:50
0
🌿🌿HUSHI🎉❤️❤️ :
hredaar Andy thy un ko nzr to AATA hi ho ga phir b plot hreed liye
2025-08-30 09:16:57
0
Property Star ⭐ channel804 :
God bless you Pakistanio
2025-08-30 07:40:44
0
️ :
enjoy karo guys
2025-08-30 03:55:51
0
jigar Badshah :
بی بی اب یہ پانی یہاں یہاں سے نہیں جائے گا اس نے اپنی جگہ ڈھونڈ لی ہے
2025-08-30 05:01:18
0
⚔️armankhan🇵🇰🇵🇰⚔️ :
good ❤️❤️
2025-08-29 15:51:36
0
Dr.safena pervez :
she is right ....
2025-08-30 04:34:21
0
Qaisar Kasana :
right
2025-08-29 16:53:23
0
🇵🇰$ilent 🇴🇲 :
804
2025-08-29 19:41:45
0
Muhammad Khan :
Agreed with you 💯
2025-08-29 20:16:56
0
pakikhàn17 :
Well said
2025-08-29 17:27:30
0
Waqar Maan :
Good
2025-08-30 07:57:30
0
Hussain khan :
good
2025-08-29 16:19:35
0
To see more videos from user @eagle.804.1, please go to the Tikwm
homepage.