@creaciones.y.ms83: DEDICADO CON MUCHO CARIÑO PARA TODAS ESAS PERSONAS MARAVILLOSAS QUE HOY ESTÁN CUMPLIENDO UN AÑO MÁS DE VIDA QUE PASEN UN BUEN DÍA LLENO DE ALEGRIA Y FELICIDAD RODEADOS DEL CARIÑO DE TODOS SUS SERES QUERIDOS,DISFRUTEN COMO NUNCA ANTES DE ESTE DIA ESPECIAL Y QUE LO MEJOR ESTÉ POR VENIR .. FELIZ CUMPLEAÑOS 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉#cumpleañosfeliz🤪 #paradedicar #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #happybirthday

Creaciones y Más 📚💫
Creaciones y Más 📚💫
Open In TikTok:
Region: CR
Saturday 30 August 2025 11:54:30 GMT
112509
882
65
2273

Music

Download

Comments

caridaddiaz107
cary :
hoy 30 es el cumple de mi nieto mayor Nicholas felicidades bendiciones 🙏
2025-08-30 12:49:29
1
user641250743
user641250743 :
FELIZ CUMPLEAÑO JESUS DANIEL BENDICIONES D LO ALTO QUE LOS CUMPLAS FELIZ
2026-04-21 17:39:56
1
marleneguada1
Marlene Gonzalez G. 🇻🇪 🇮🇹 :
excelente 👍👏👏
2025-12-08 18:13:32
1
autxa1960
Francisco Cortes7646 :
Zorionak Javi!!! espero que hayas disfrutado tu día.
2026-03-24 23:49:28
1
marinamarroqin
Marina Marroqin :
🥰🥰🥰bendiciones
2025-08-30 13:56:53
1
gvsimpren
gervas :
holaa!!. un día muy especial para ti,y que siempre reine en tu corazón ❤️el amor,la paz y felicidad,para que venga un futuro lleno de prosperidad.FELIZ CUMPLEAÑOS. MY LADY,🥳🥳🤠🤠.🎉🎉💐💐🍾🍾🥂🥂🍻🍻
2025-10-03 13:17:05
1
coriana.coriana
🪼♥𝘾𝙤𝙧𝙞𝙖𝙣𝙖♥ 🪼 :
Amén
2025-10-27 00:26:28
1
deliarosamartinez1
delia rosa martinez adriano :
feliz cumpleaños Jakson el más bueno de la tierra😂🤣
2026-03-03 22:57:46
0
gaby657085
~MAY🫦🫶🏾😍 :
feliz cumpleaños mi terremoto lluvia de bendiciones 🥳🎉🎊🎂
2026-01-21 12:46:22
1
sussy1959_
Sussy :
👏
2026-01-15 05:43:44
1
mabiramon
Mabi Ramón/Hairdresseratsea❤️ :
🥰
2025-12-21 17:10:30
1
mayerlingnatera2
mayerlingnatera2 :
😁
2025-11-11 14:43:35
1
user1971499660970
cherman :
@
2025-12-18 11:24:59
1
petrico02
𝓕𝒶𝓫𝒾𝒶𝓷 🦈 :
@sxfiii.aaz
2026-01-21 04:17:31
1
reyesliebano
lisbethreyes67 :
✨
2025-11-08 08:13:13
1
annasuw
sugywilliams :
🥰
2025-10-25 13:47:32
1
rocio.valero6
Rocio Valero :
❤
2025-11-07 10:42:20
1
user1971499660970
cherman :
@😊
2025-12-18 11:24:54
1
rocio.valero6
Rocio Valero :
🙏
2025-11-07 10:42:19
1
rocio.valero6
Rocio Valero :
❤
2025-11-07 10:42:16
1
ivoqueen3
Ivo Queen 👑 :
🥰
2025-10-02 12:50:43
1
dilcia2790
Dilcia roja :
🥰
2025-09-13 14:26:06
1
escuchalaaaa
eduardo el bailarin :
🥰🥰🥰
2025-08-30 15:42:34
1
alejandri.1
Alejandra❤️❤️ :
💝
2025-09-06 20:04:01
1
To see more videos from user @creaciones.y.ms83, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#CapCut#foryoupage❤️❤️  طلاق دینے والا شخص عموماً کہتا ہے کہ میں نے غصے میں طلاق دے دی تھی، تو کیا غصے میں طلاق ہو جاتی ہے؟ ہو جاتی ہے۔ ایک ساتھ تین طلاقیں دینے سے کیا ایک ہی طلاق کہلائے گی یا پھر تین ہی تین کہلائے گی؟ حاملہ عورت کو طلاق دینے سے کیا طلاق ہو جاتی ہے؟ ہو جاتی ہے۔ تین طلاق دی تو کیا اب ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے سے طلاق کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟ نہیں ہوگا۔ طلاق دیتے وقت گواہوں کا ہونا بھی کیا ضروری ہے؟ نہیں۔ طلاق کا معاملہ کس سے حل کروانا چاہیے؟ مولانا صاحب سے یا گھر کے بڑوں سے، کس سے حل کریں؟ علماء سے۔ بڑے بڑے بولتے ہیں توبہ کر لو، آئندہ وقت کا خیال رکھنا۔ وہ حرام ہوتا رہتا ہے، حرام کے بچے ہوتے رہتے ہیں۔ تو یہ کام علماء کا ہے جو اس کا فیصلہ کریں گے۔ کیا شوہر کا نام لینے سے طلاق ہو جاتی ہے؟ نہیں ہوتی۔ میں نے تو مذاق میں طلاق دی تو کیا مذاق میں طلاق ہو جائے گی؟ ہو جائے گی۔ حدیثِ پاک میں اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین چیزیں وہ ہیں جن کا ارادہ بھی ارادہ ہے اور مذاق بھی ارادہ ہے۔ نکاح اور طلاق اور رجوع۔ یعنی یہ مذاق میں بھی ہو جاتے ہیں۔ رجوع یعنی طلاق کو واپس لینا۔ اور معراج المناجی میں ہے کہ ارادہً بولے تو بھی واقع ہو جائیں گی اور مذاق دل لگی سے کہے، ویسے ہی اس کے منہ سے نکل جائے، یا کسی اور زبان میں بولے جس سے وہ واقف نہ ہو، بہرحال یہ کلمات اس کے منہ سے نکل جائیں تو یہ چیزیں ہو جائیں گی، بشرطیکہ دیوانگی یا نیند میں نہ کہے، بیداری و ہوش میں کہے۔ کوئی شخص شادی کرنے جا رہا ہو تو کیا اس پر طلاق کے احکام سیکھنا بھی فرض ہیں؟ جب طلاق کی ضرورت پیش آئے تو اس وقت اس کو معلوم ہونا چاہیے کہ طلاق کس طرح دی جاتی ہے، اس کے کیا ضروری مسائل ہیں اور کیا کنائے ہیں وغیرہ، یہ اس وقت اس پر فرض ہوگا۔ ایڈوانس میں یعنی نکاح کرنا چاہتا ہے تو اس کو اس وقت سیکھنا فرض نہیں ہوگا، یہی ہے کہ وہ سیکھ لے۔ کیونکہ کچھ پتہ نہیں کہ کب انسان کا ذہن تبدیل ہو جائے یا غصہ آ جائے یا کچھ بھی ہو جائے، طلاق کی نوبت آ جائے تو اب وہ سیکھنے کیسے بیٹھے گا؟ یعنی ایک تو وہ مسائل ہوتے ہیں جو طلاق کے بعد پیش آئیں گے کہ طلاق کے بعد کیا کیا احکام ہو جاتے ہیں، تو وہ تو سیکھنا ظاہر ہے کہ اسی وقت ہوگا۔ لیکن ایک ہے کہ طلاق کے کنائے کے الفاظ یا اسی طرح اور الفاظ ہیں، تو وہ سیکھنا تو اس کے لیے ضروری ہوگا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ طلاق کے الفاظ کہہ بیٹھے، اسے پتہ ہی نہ ہو کہ میں نے کیا کہا ہے، وہ نعوذ باللہ پھر حرام کا معاملہ ہو اور وہ حلال سمجھ کر رکھا ہوا ہو۔ تو ایسی چیزوں کو سیکھنا ضروری ہوگا۔

About