@donibeflexin: #grind #music #shoutout #gwallababy #fyp @Gwallababy941 on IG

ibedoni
ibedoni
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 31 August 2025 10:43:43 GMT
437
17
3
3

Music

Download

Comments

chicoroach420
Chico Roach :
W
2025-08-31 13:36:38
0
aseedcifjrncic
Toes2strong :
Ay its moneymaker!
2025-09-08 14:42:38
0
yng_lando4
yng_lando the producer :
🔥🔥🔥
2025-09-05 07:39:43
0
To see more videos from user @donibeflexin, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے روح من جس طرح ہم تمہارے ہیں باخدا کوئی کوئی ہوتا ہے ایسے کسی کا کیا تم نہیں جانتے میرے دل کی کیفیت بھی تمہارے دل جیسی ہے؟ اے روح من میری اولین خواہشات میں سے ایک خواہش یہ بھی ہے کہ میں تیرے نام سے جانی جاؤں اے روح من کیا تم نہیں جانتے کہ میرے دل کی کیفیت بھی تمہارے دل جیسی ہے؟ کیا تم نہیں واقف میرے پسندیدہ منظر سے؟ کیا تم اس آواز کو نہیں پہچانتے جس کے سوا تمام تر آوازیں مجھے شور و غل لگتی ہیں؟ کیا تم اس روح کو نہیں جانتے جس کی موجودگی مجھے پر سکون کرتی ہے؟ کیا تم اس بات سے آشنا نہیں ہو کہ میرے بدن کو کس کی خوشبو مہکا دیتی ہے ؟ کیا تم اس تقویت سے بے خبر ہو جو میرے سرد پڑے جسم کو حرارت بخشتی ہے؟ کیا تم اس شخص کو نہیں جانتے جس کو میں نے چاہا؟ کیا تم نہیں جانتےمیری دعاؤں کا عنوان؟ کیا تم نہیں جانتے کہ وہ تم ہو ؟ وہ منظر تم ہو وہ آواز تمہاری ہے وہ روح تمہاری ہے وہ خوشبو تمہاری ہے وہ تقویت تمہارے حصار کی ہے وہ فقط تم ہو جسے میں نے چاہا تم ہو میری دعاؤں کا عنوان مجھ میں میں کہاں ہوں اب مجھ میں تو ہر جگہ تم ہر صرف تم فقط تم اے روح من کیا تم واقعی نہیں جانتے۔۔؟ #fyppppppppppppppppppppppp #viral #third

About