@raweegc: Turn your coffee into café-style with these sauces #davincisauce #coffeesyrup #coffeesauce #icedcoffeesyrup #coffeesaucerecommendations

Rawee
Rawee
Open In TikTok:
Region: PH
Thursday 04 September 2025 11:19:15 GMT
4547
8
2
6

Music

Download

Comments

21ailyne
Momshi lyn :
Ilang days ang shelf life nya for jome consume lng
2026-03-03 12:21:41
0
To see more videos from user @raweegc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر محسن وہ شخص ایسے بدلا جیسے میرا تھا ہی نہیں جیسے کبھی اس نے میری آواز سن کر مسکرایا ہی نہ ہو جیسے میری خاموشی پر کبھی پریشان نہ ہوا ہو جیسے میری ایک اداسی پر اس کی راتیں بے چین نہ ہوئی ہوں وقت نے شاید اُسے سب کچھ بھلا دیا مگر میں آج بھی اسی جگہ کھڑا ہوں جہاں اُس نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا کتنا عجیب ہوتا ہے نا کچھ لوگ ہماری پوری دنیا ہوتے ہیں اور پھر ایک دن وہی لوگ ہمیں اجنبیوں کی طرح ملتے ہیں وہ بدل گیا اتنا بدل گیا کہ اب میری موجودگی اُسے محسوس بھی نہیں ہوتی حالانکہ ایک وقت تھا جب میری خاموشی بھی اسے بے سکون کر دیا کرتی تھی میں نے اُس شخص کو دل سے چاہا تھا اپنی دعاؤں میں رکھا تھا اپنی ہر خوشی سے بڑھ کر مانا تھا مگر شاید محبت صرف میری طرف تھی اُس کی طرف صرف وقتی لگاؤ تھا اب کبھی کبھی دل یہ سوچ کر خاموش ہو جاتا ہے کہ اگر وہ واقعی میرا ہوتا تو یوں بدلتا نہیں یادیں مٹائی جا سکتی ہیں مگر سچی محبت نہیں وہ آج بھی لوگوں کے درمیان ہنستا ہوگا باتیں کرتا ہوگا خوش رہتا ہوگا اور یہاں ایک میں ہوں جو ہر رات اسی شخص کو یاد کر کے خاموشی سے ٹوٹ جاتا ہوں مگر اب شکایت بھی نہیں کیونکہ کچھ لوگ بس سبق بن کر آتے ہیں قسمت نہیں بنتے Maverick_LEV⚔️

About