@tramciiuuu: Có tay dài roii nèee#thuytramreviewne

Thuỳ Trâm rì ziu ✨
Thuỳ Trâm rì ziu ✨
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 05 September 2025 06:35:58 GMT
12278
617
10
26

Music

Download

Comments

user72tezwmqw7
Sóng Tình :
nhìn người đẹp mà chỉ biết ước ao
2025-09-08 17:57:08
1
hphuc2004
Hoàng Phúc 👻 :
xinh nhe
2025-09-05 09:12:28
0
toar327
Toa Rl :
🤣🤣
2025-09-10 17:32:38
0
a3bao49e2
TraiLâmĐồnghổngthích lòng vòng :
❤❤❤
2025-10-05 00:45:52
0
tien.dung395
Tien Dung :
hi be🥰🥰🥰🥰
2025-10-26 19:59:56
1
l.vn.long599
❤️long Con ❤️ :
❤️❤️❤️
2025-11-19 09:56:54
0
hahoang3624
Hoàng Hà :
♥️♥️
2025-12-03 13:10:14
0
lucvuilucdeo1
ronalmeo. :
👏👏👏
2026-01-23 05:52:20
0
To see more videos from user @tramciiuuu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نعت رسول مقبول ﷺ میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے، کمال خلّاق ذات اس کی، جمال ہستی حیات اس کی، بشر نہیں عظمت بشر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ شرح احکام حق تعالٰی، وہ خود ہی قانون خود حوالہ، وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری، وہ آپ مہتاب آپ ہالہ، وہ عکس بھی اور آئینہ بھی، وہ خط بھی نقطہ بھی دائرہ بھی، وہ خود نظارہ ہے خود نظر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے شعور لایا کتاب لایا، وہ حشر تک کا نصاب لایا، دیا بھی کامل نظام اس نے، اور آپ ہی انقلاب لایا، وہ علم کی اور عمل کی حد بھی، ازل بھی اس کا ہے اور ابد بھی، وہ ہر زمانے کا راہبر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ آدم و نوح سے زیادہ، بلند ہمت بلند ارادہ، وہ زہد عیسی سے کوسوں آگے، جو سب کی منزل وہ اس کا جادہ، ہر اک پیمبر نہاں ہے اس میں، ہجوم پیغمبراں ہے اس میں، وہ جس طرف ہے خدا ادھر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے بس ایک مشکیزہ اک چٹائی، ذرا سے جو ایک چارپائی، بدن پہ کپڑے بھی واجبی سے، نہ خوش لباسی نہ خوش قبائی، یہی ہے کل کائنات جس کی، گنی نہ جائیں صفات جس کی، وہی تو سلطان بحروبر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے جو اپنا دامن لہو سے بھر لے، مصیبتیں اپنی جان پر لے، جو تیخ زن سے لڑے نہتا، جو غالب آ کر بھی صلح کر لے، اسیر دشمن کی چاہ میں بھی، مخالفوں کی نگاہ میں بھی، امیں ہے صادق ہے معتبر ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے جسے شہ شش جہات دیکھوں، اسے غریبوں کے ساتھ دیکھوں، عنان کون و مکاں جو تھامے، کدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں، لگے جو مزدور شاہ ایسا، نہ زر نہ دھن سربراہ ایسا، فلک نشیں کا زمیں پہ گھر ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ خلوتوں میں بھی صف بہ صف بھی، وہ اس طرف بھی وہ اس طرف بھی، محاز و منبر ٹھکانے اس کے، وہ سر بسجدہ بھی سر بکف بھی، کہیں وہ موتی کہیں ستارہ، وہ جامعیت کا استعارہ، وہ صبح تہزیب کا گجر (صبح صادق) ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر: مظفر وارثی رح نعت رسول مقبول ﷺ میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے، کمال خلّاق ذات اس کی، جمال ہستی حیات اس کی، بشر نہیں عظمت بشر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ شرح احکام حق تعالٰی، وہ خود ہی قانون خود حوالہ، وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری، وہ آپ مہتاب آپ ہالہ، وہ عکس بھی اور آئینہ بھی، وہ خط بھی نقطہ بھی دائرہ بھی، وہ خود نظارہ ہے خود نظر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے شعور لایا کتاب لایا، وہ حشر تک کا نصاب لایا، دیا بھی کامل نظام اس نے، اور آپ ہی انقلاب لایا، وہ علم کی اور عمل کی حد بھی، ازل بھی اس کا ہے اور ابد بھی، وہ ہر زمانے کا راہبر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ آدم و نوح سے زیادہ، بلند ہمت بلند ارادہ، وہ زہد عیسی سے کوسوں آگے، جو سب کی منزل وہ اس کا جادہ، ہر اک پیمبر نہاں ہے اس میں، ہجوم پیغمبراں ہے اس میں، وہ جس طرف ہے خدا ادھر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے بس ایک مشکیزہ اک چٹائی، ذرا سے جو ایک چارپائی، بدن پہ کپڑے بھی واجبی سے، نہ خوش لباسی نہ خوش قبائی، یہی ہے کل کائنات جس کی، گنی نہ جائیں صفات جس کی، وہی تو سلطان بحروبر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے جو اپنا دامن لہو سے بھر لے، مصیبتیں اپنی جان پر لے، جو تیخ زن سے لڑے نہتا، جو غالب آ کر بھی صلح کر لے، اسیر دشمن کی چاہ میں بھی، مخالفوں کی نگاہ میں بھی، امیں ہے صادق ہے معتبر ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے جسے شہ شش جہات دیکھوں، اسے غریبوں کے ساتھ دیکھوں، عنان کون و مکاں جو تھامے، کدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں، لگے جو مزدور شاہ ایسا، نہ زر نہ دھن سربراہ ایسا، فلک نشیں کا زمیں پہ گھر ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ خلوتوں میں بھی صف بہ صف بھی، وہ اس طرف بھی وہ اس طرف بھی، محاز و منبر ٹھکانے اس کے، وہ سر بسجدہ بھی سر بکف بھی، کہیں وہ موتی کہیں ستارہ، وہ جامعیت کا استعارہ، وہ صبح تہزیب کا گجر (صبح صادق) ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر: مظفر وارثی رح #urdupoetry #naat #naatsharif #urdu #muzaffarwarsi

About