@be.healthy04: "ليه بطنك دايمًا منتفخة؟ السبب ممكن يكون قولون التهاب وتعب القولون #viraltiktok #viralshorts #viralreels #viral #explore

Be Healthy(Dr/Shimaa Hassan)☘️
Be Healthy(Dr/Shimaa Hassan)☘️
Open In TikTok:
Region: EG
Monday 08 September 2025 18:12:12 GMT
349
14
3
0

Music

Download

Comments

be.healthy04
Be Healthy(Dr/Shimaa Hassan)☘️ :
لا تنسى الإعجاب والمشاركة والاشتراك للحصول على المزيد من النصائح الصحية! نلتقي في المرة القادمة!❤️
2025-09-08 18:21:10
0
be.healthy04
Be Healthy(Dr/Shimaa Hassan)☘️ :
👩‍⚕️👩‍⚕️👩‍⚕️👩‍⚕️👩‍⚕️👩‍⚕️👨‍⚕️👨‍⚕️👨‍⚕️👨‍⚕️👨‍⚕️👨‍⚕️👨‍⚕️🧑‍⚕️🧑‍⚕️🧑‍⚕️🧑‍⚕️🧑‍⚕️🧑‍⚕️🧑‍⚕
2025-09-12 00:08:32
0
be.healthy04
Be Healthy(Dr/Shimaa Hassan)☘️ :
👨‍🔬👩🏻‍🔬🧑‍🔬👨‍🔬👩🏻‍🔬🧑‍🔬
2025-09-12 00:08:44
0
To see more videos from user @be.healthy04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم  خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر  درد ٹانگوں کے درد،  دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے، کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے شلجم ابال کر بیسن کے  ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے  شوگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی.  چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے.  آئیے  ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ کے تعاون سے سیب اور شلجم میں موجود مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں.  سب سے اہم بات  شلجم میں  سیب سے 10 گنا زیادہ وٹامن سی ہوتا ہے یعنی سیب میں 24 فیصد شلجم میں 200فیصد.  وٹامن B1  سیب میں 7 فیصد شلجم میں 29 فیصد.  وٹامن B6  سیب میں 14 فیصد شلجم میں 58 فیصد  سوڈیم  سیب میں 0  اور شلجم میں 32 فیصد پوٹاشیم سیب میں 12 اور شلجم میں 39 فیصد  کیلشیم سیب میں 5 اور شلجم میں 43 فیصد  میگنیشیم سیب میں 5، شلجم میں 22 فیصد فاسفورس  سیب میں 7 اور شلجم میں 33 فیصد آئرن سیب میں 8، شلجم میں 36 فیصد مینگنیز سیب میں 6، شلجم میں 42 فیصد کاپر سیب 10، شلجم 61.  زنک سیب 2 فیصد، شلجم 21 فیصد.  سیلینئیم سیب میں 0 زیرو، شلجم میں 11 فیصد فائبر سیب 9، شلجم 13 فیصد.  پروٹین سیب 1 فیصد، شلجم 6 فیصد اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں اگر سیب دستیاب نہ ہو، مہنگا ہو تو شلجم مناسب قیمت میں بآسانی دستیاب ہوسکتا ہے.  اگر سیزن نہ ہو تو اسے قدرتی سرکہ میں اچار بنا کر سال بھر محفوظ رکھ سکتے ہیں.  روزانہ کسی بھی نئی شکل میں نیا ذائقہ بنا کر استعمال کر سکتے ہیں.  شلجم کو چھیل کر باریک باریک ٹکڑوں میں کاٹ کر رسی میں پرو کر سکھا لیتے ہیں پھر پورا سال اسے استعمال کر سکتے ہیں  جب میں نے  سرچ کیا کہ دنیا بھر میں اس سے کیا، کیا بنایا جاسکتا ہے تو یہ سب سامنے آیا شلجم سلاد،.  بھجیا، سوپ ، حلوہ، کانجی، اچار، کسٹرڈ،  چٹنی، کباب، جیم، کیک، آئسکریم جی ہاں آئسکریم بھی#۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯💔💔❤💓💢💢💥✨💜🌟 #HealthyFood #healthy #healthtips

About