@daodai205: Ulala #haruurara #cute #horse #umamusume #umamusumeprettyderby

Big
Big
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 07 October 2025 18:26:50 GMT
16816
1511
14
50

Music

Download

Comments

billiamstardude3
BilliamStarDude:3 :
Dude I want to watch her race one day I want to watch the real Haru urara race and I’ll cheer her on
2025-12-28 16:12:37
22
kaizo_ken10
Are you sure?! :
Haru urara
2025-10-09 14:50:12
23
realinfinite
The REAL Infinite :
I love how they were waiting for Urara to mention the rice so they wouldn’t seem rude
2025-10-08 07:35:42
50
meish_doto
† ISAIAH † :
2026-02-05 19:29:47
4
_jr047_
_jr047_ :
Its been a month😭😭
2025-10-10 04:32:05
10
daodai205
Big :
Don't give up
2025-10-07 18:27:58
5
hakaibeast
Danny_loud :
estaba riendome y se me salió una lagrima checa eso bro
2025-10-07 18:37:31
13
izzyloveheart7
⭐️💙👻Inky👻💙⭐️ :
Rip Haru
2026-06-24 03:06:42
1
sr..memes
Ringo Roadagain :
@MR. MOMOS
2025-12-15 03:17:51
0
mrshiny25
Mrshiny :
❤️❤️❤️
2025-12-12 05:25:50
0
justme_zareef04
Rem²=Saya BARAN!!! :
🤪
2025-12-22 01:34:41
0
To see more videos from user @daodai205, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صاحب 24 گهنٹے الله پاک کے دین کی تبلیغ اور عبادت ریاضت میں مصروف رہتے تهے سویا نہیں کرتے تهے اور سال میں تقریبا 6مهینے کا دوره بسلسلہ تبلیغ عرب امارات اوریورپ کا هوا کرتا تها ایک دفعہ ایسا هوا کہ جب  سرکار کا دوره یورپ کا هوا تو وهاں کے چند لوگوں نے جو کہ غیر مسلم تهے پرگرام بنایا کہ بڑے عرصے سے سن رهے هیں کہ پیر صاحب سوتے نہیں اس دفعہ پیر صاحب جتنا عرصہ یورپ میں رهے چهپ چهپ کے دیکهیں گے کہ پیر صاحب سوتے هیں کہ نہیں انهوں نے 6مہینے تک سرکار کا پیچها کیا لیکن ایک منٹ کے لیے بهی سوتے هوے نہ دیکها پهر انهوں نے پورے یورپ میں یہ اطلاع دی کہ یه بات باالکل سچ هے کہ بابا جی نقیب الله شاه صاحب سوتے نہیں اور 24گهنٹے الله پاک کی عبادت میں مصروف رهتے هیں اس بات سے متاثر هو کر انهوں نے بابا حضور سے کلمہ پڑها اور حلقہ اسلام میں داخل هوے اوربابا حضور کے مرید هوے اور اسکے بعد یورپ میں لاکهوں غیر مسلم مسلمان هو کر بابا حضور کے مرید هوے آج بهی پورے یورپ میں لاکهوں کی تعداد میں همارے پیر بهائ موجود هیں اور بات یہاں ختم نہیں هوئ پهر یورپ کے ڈاکٹروں نے کہا کہ ڈاکٹری اصول کے مطابق بابا جی نقیب الله شاه صاحب مر چکے هیں کیونکہ جو بنده 8یا10دن تک مسلسل نہ سوے وه ڈاکٹری اصول کے مطابق مرجاتا هے هم بابا حضور کے ساته 6مهینے رهے اور بابا حضور کوسویا هوا نہیں دیکها اسے ثابت هوتا هے کہ بابا حضور
صاحب 24 گهنٹے الله پاک کے دین کی تبلیغ اور عبادت ریاضت میں مصروف رہتے تهے سویا نہیں کرتے تهے اور سال میں تقریبا 6مهینے کا دوره بسلسلہ تبلیغ عرب امارات اوریورپ کا هوا کرتا تها ایک دفعہ ایسا هوا کہ جب سرکار کا دوره یورپ کا هوا تو وهاں کے چند لوگوں نے جو کہ غیر مسلم تهے پرگرام بنایا کہ بڑے عرصے سے سن رهے هیں کہ پیر صاحب سوتے نہیں اس دفعہ پیر صاحب جتنا عرصہ یورپ میں رهے چهپ چهپ کے دیکهیں گے کہ پیر صاحب سوتے هیں کہ نہیں انهوں نے 6مہینے تک سرکار کا پیچها کیا لیکن ایک منٹ کے لیے بهی سوتے هوے نہ دیکها پهر انهوں نے پورے یورپ میں یہ اطلاع دی کہ یه بات باالکل سچ هے کہ بابا جی نقیب الله شاه صاحب سوتے نہیں اور 24گهنٹے الله پاک کی عبادت میں مصروف رهتے هیں اس بات سے متاثر هو کر انهوں نے بابا حضور سے کلمہ پڑها اور حلقہ اسلام میں داخل هوے اوربابا حضور کے مرید هوے اور اسکے بعد یورپ میں لاکهوں غیر مسلم مسلمان هو کر بابا حضور کے مرید هوے آج بهی پورے یورپ میں لاکهوں کی تعداد میں همارے پیر بهائ موجود هیں اور بات یہاں ختم نہیں هوئ پهر یورپ کے ڈاکٹروں نے کہا کہ ڈاکٹری اصول کے مطابق بابا جی نقیب الله شاه صاحب مر چکے هیں کیونکہ جو بنده 8یا10دن تک مسلسل نہ سوے وه ڈاکٹری اصول کے مطابق مرجاتا هے هم بابا حضور کے ساته 6مهینے رهے اور بابا حضور کوسویا هوا نہیں دیکها اسے ثابت هوتا هے کہ بابا حضور "الله پاک کے ولی هیں "فقیر هیں" قلندر هیں" اور اصل دین اسلام هے اسی لئے هم بابا حضور کے هاته پر بیعت کرکے اسلام میں داخل هو گئے هیں اسکے بعد انهوں نے پورے یورپ میں چهپنے والی اخبار میں خبر شائع کی کہwelcome to the"man"who never sleeps" جسکا مطلب یہ هے خوش آمدید اس آدمی کو جو کبهی سوتا نہیں"اس اخبار کا عکس میں نے ساته لگایا هے تاکہ تمام لوگ اس اخبار کا دیدار کر سکیں سبحان الله کیا بات هے میرے بابا حضور کی "میرے آقا کی" میرے پیرومرشد کی" جو هادی هو تو ایسا هو"جو رهبر هو تو ایسا هو" اسی لئے تو میں کہتا هوں کہ" اب میری نگاهوں میں جچتا نہیں کوئی" جیسے میری سرکار هیں ایسا نہیں کوئی" آخر میں میری دلی دعا هے کہ الله پاک تمام لوگوں کو میرے پیرومرشد کے هاته پر بیعت کرنے کی توفیق عطا فرما ئے " تاکہ تمام لوگوں کی دنیا و آخرت سنور سکے " آمین ثم آمین"

About