@dardedil.vibes5: ماضی کی خوبصورت ترین جوڑی 1975 میں ان دونوں کی شادی ہوئی دو بچے ہوئے بیٹا نیویارک اور بیٹی مسقط میں قیام پذیر ہے اس مثالی جوڑی کو نہ جانے کس بد نظر کی نظر لگ گئی کہ ان کے درمیان 1990 میں اچانک طلاق ہوگئی نعیم بخاری نے دوسری شادی کرکے دوبارہ اپنا گھر بسا لیا مگر طاہرہ سید نے بچوں کی خاطر دوبارہ شادی نہیں کی علیحدگی کے بعد ایک انٹرویو میں جب ایک صحافی نے نعیم بخاری سے طاہرہ بسید بارے استفسار کیا تو اس نے جواب دیا " طاہرہ بی بی میرے لیے آج بھی قابل احترام ہے وہ میرے بچوں کی والدہ ہے میری شریک حیات رہی ہے میں اس کے خلاف کبھی بھی ایک لفظ نہیں کہوں گا جس سے اس کی عزت نفس مجروحِ ہو " طاہرہ سید نے فلموں اور ٹی وی کے لیے بہت سارے گانے گیت اور غزلیں گائیں 1 حفیظ جالندھری کی شہرہ آفاق نظم ابھی تو میں جوان ہوں یہ نظم ان کی والدہ ملکہ پکھراج نے پہلی بار گائی تھی اور آج بھی بڑے ذوق شوق سے سنی جاتی ہے 2 احمد فراز کی مشہور زمانہ غزل یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے 3 پنجابی لوک گیت جھانجر پھبدی نہ مٹیار بنا 4 فلم محبت کا سدا بہار گانا یہ محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا ہم سا ہو تو سامنے آئے نعیم بخاری کا شمار پاکستان کے مہنگے ترین وکیلوں میں ہوتا ہے مگر وہ ٹی وی کے مختلف چینلوں پر میزبانی کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں بہت ذہین ہنس مکھ اور حاضر جواب انسان ہیں #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #naeembukhari #tahirasyed

Dard-e-Dil Vibes
Dard-e-Dil Vibes
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 October 2025 15:20:19 GMT
760622
20467
329
2032

Music

Download

Comments

msenanafridi
nur senan :
اللہ شریف خاندان کو اپنے شان کے مطابق سزا دے آمین ثم آمین 😢😢😢
2025-10-09 12:49:12
113
aounabbas022
Aoun Abbas :
نواز شریف کی وجہ سے ان کی طلاق ہوئی
2025-10-09 08:03:45
93
khankh6464
Khan Khan :
جس نے انکا گھر برباد کیا اے اللہ پاک انکے گھر بار سب برباد کرے
2025-10-11 15:30:15
32
.m.bilal.jarh
M.Bilal jarh :
اس عظیم جوڑی کو ایک بے غیرت انسان نے توڑا اللّٰہ پاک برباد کرے اس شخص کو
2025-10-12 18:39:25
21
islamic_worrior
nadirlashari811 :
شریف برادران کمی لوگ ہیں ۔۔نواز شریف نے خان عمران خان نیازی کا گھر بھی اجاڑ دیا ۔۔۔!!
2025-10-14 14:25:35
14
peer.afridi7
peer Afridi :
“جلا ھے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ھوگا
2025-10-12 12:23:04
8
rasheedanwar537
rasheedanwar537 :
نعیم بُخاری نواز شریف کی غیر موجودگی میں Tv پر نواز شریف کے خلاف بُہت بولتا تھا اب کیوں چپ ہے
2025-10-09 16:08:15
19
faiz.khattak352
Faiz Khattak :
عقیدت کو ناجائز تعلقات سمجھنے کی وجہ سے علیحدگی ہوگئی لیکن آج تک کسی نے بھی ایک دوسرے کی کردار کشی نہیں کی۔
2025-10-09 11:07:03
27
heela_04
Khan :
2 Khubsoorat coupale....(Naeem Bukhari+ Tahera Sayeda...) Etiza Ahsan+(unknown) DONO ADOCATE HAIN...
2025-10-09 14:08:25
6
saifabbasi786124
Saif Abbasi :
اللہ شریف خاندان کو اپنے شان کے مطابق سزا دے آمین ثم آمین 😢😢😢
2025-10-10 05:31:57
23
ranaashfaqahmad3
RANA ASHFAQ :
عورت کی طلاق کسی مرد کی وجہ سے نہیں اس کی اپنی غلطی کی وجہ سے ہوتی ہے
2025-10-09 15:18:06
16
shibra.writes007
Shibra Writes :
Beauty of Pakistan 🥰🥰🥰
2025-10-08 15:27:27
5
user6162953352079
user6162953352079 :
ya bi Nawaz sharif ny brbad Kya tha cute jora tha ❤❤❤
2025-10-09 14:32:49
26
riaz_hussain_jagirani_ba
Riaz Hussain :
😢😢😢😢😢Jin ko Nazar kha gae 😢😢😢😢
2025-10-09 20:09:45
7
arif.hussain59
Arif hussain :
نواز شریف کی نظر بد کی وجہ سے یہ خوبصورت جوڑی ٹوٹ گئی۔
2025-10-12 17:09:38
7
furqan.850
furqan :
🌹اللہ شریف خاندان کو اپنے شان کے مطابق سزا دے آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2025-10-12 05:00:26
3
user9732090759168
user9732090759168 :
کیااللہ پاک ان لوگوں کو بھی معاف فرما دے گا اگر انہوں نے اللہ سے معافی مانگ لی جنہوں نے دو میاں بیوی کے درمیان فاصلے پیدا کیۓ ۔اور طلاق دلوائی ۔
2025-10-10 06:34:21
10
khatabgul8
khatabgul8 :
یہ طلاق نواز شریف کی وجہ سے ہوئی تھی
2025-10-11 05:04:12
5
jahansyed472
jahansyed472 :
😂😂😂😂😂❤❤جس نے انکا گھر برباد کیا اے اللہ پاک انکے گھر بار سب برباد کرے
2025-10-13 08:32:23
3
kamranmir106
923219441743 :
Ameeen
2025-10-21 19:49:52
1
user1079561778833w
user1079561778833waheed malik :
nawaz sharif ki nazar lag gai badmashi ki naeem buhari Acha insane hy
2025-10-15 21:10:46
2
ranaabdulrahim3
Rana Abdul Rahim :
waja nwaz shrif tha
2025-10-13 22:28:04
3
rashid.khan6565
Rashid Khan :
نواز شریف دلا کے وجہ سے جوڑی خراب ھو ئ
2025-10-22 09:54:22
1
arshadlodhi28
Arshad lodhi :
2025-10-09 09:00:05
4
user199120095
sajid :
امین
2025-10-12 18:28:51
2
To see more videos from user @dardedil.vibes5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About