:وہ بھی یاد کرتی ہوگی مجھے میرے دل سے یہ وہم کیوں نہیں جاتا🥺🥀
2025-10-11 15:14:20
35
🚭RANA ASAD✨ :
درد کی حد سے گزارے تو سبھی جائیں گے
جلد یا دیر سے مارے تو سبھی جائیں گے
مسجدیں سب کو بلاتی ہیں بھلائی کی طرف
آئیں نہ آئیں پکارے تو سبھی جائیں گے
چاہے کتنی بھی بلندی پہ چلا جائے کوئی
آسمانوں سے اتارے تو سبھی جائیں گے
2025-10-12 02:54:14
14
Jam AHMAD_RAZA❤️🩹😒 :
4:38🥺
2025-10-10 23:39:02
11
syeda :
ساری رات گزری ان حسابوں میں
اسے محبت ہے نہیں ہے کبھی نہیں تھی 🥺
2025-10-12 02:16:57
18
soniaishal :
:اور جب حقیقت سے سامنا ہوا تو پتا چلا
لوگ تو صرف باتوں سے ہی اپنے تھے
2025-10-21 14:08:48
11
Beboo🎀👀 :
میری انکھوں کا میری نیند سے کوئی تعلق نہیں
میرا کون ہے یہ سوچنے میں رات گزر جاتی ہے
2025-10-11 21:53:31
21
hinakanwal88 :
جب ذلیل ہو کر صبر آ جائے
تودل ہر چیز سے بیزار ہو جاتا ہے
2025-10-11 12:01:51
13
muskandoll043 :
Hyeee
2025-10-11 09:55:56
7
➳ᴹᴿ᭄ZuبBi Raجput❤️🩹💫 :
بینائیوں کو کھا گئیں دیمک کی ٹولیاں
آنکھوں سے آج بھی تیرا چہرہ نہیں گیا ۔۔۔
2025-11-20 18:36:46
5
💫💔✨Rumi✨💔💫 :
*میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ 🥹 ہمیشہ خود کو خاص سمجھے میں ان کی موجودگی کو خاص تر بنا دو 🥹 لیکن جب وہ خاص ہو جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں 💔😭💯*
2025-10-11 23:03:00
6
♡ÑŲMÅŅ♡ :
♡♡ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے.....🙂🥀*
*لوگ تو بہت ملے پر لوگوں سے ہم نہیں ملے..♡♡
2025-10-20 19:46:32
7
Irfan Ali :
5:31
2025-10-11 00:31:48
5
ABDULLAH💞 :
میری انکھوں کا میری نیند سے کوئی تعلق نہیں میرا کون ہے یہ سوچنے میں میری رات گزر جاتی ہے 💔
2025-10-10 21:34:13
10
👑 MALIK NOMAN 👑 :
میری انکھوں کا میری نیند سے کوئی تعلق نہیں
میرا کون ہے یہ سوچنے میں رات گزر جاتی ہے-❤️🩹
2026-08-16 05:02:19
3
Daniya/Mariya :
💕🫠:میں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ تنہا گزارا ہے
اور یقین کریں تنہائی بہتر ہے لوگوں کے ہجوم 🖤سے
2026-07-28 03:25:12
1
ف🎀 :
lines 🥺
2025-10-12 17:50:27
4
𝕰𝖎𝖘𝖆 ઽҺ૯ɿқҺ♥ :
hyeee oyeee🤧💔
2025-10-14 19:58:41
4
Innocent :
misunderstanding hn tumhay koi Kisi Ka Nahi hota
2025-10-14 13:36:38
4
zoha :
mujhe jante ho
2025-10-21 10:01:02
3
To see more videos from user @painfull_8, please go to the Tikwm
homepage.