@fanii_586: ♥️😭. #sadpoetry #foryoupage #Foryou #viralvidieos🤗❤️ #sadstatus

P R I N C E 👑
P R I N C E 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 October 2025 14:00:24 GMT
123980
7498
320
1365

Music

Download

Comments

zarar.ahmad19
ZARAR AHMAD :
شامل تو کر لیا گیا احباب میں مگر محفل میں سب سے دور بیٹھایا گیا مجھے
2025-10-30 04:24:57
13
goodpeople314
❣️❣️❣️life❣️❣️❣️ :
عرصہ بیتا ،زندگی بیتی،سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی جو عشق میں بیتی عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی۔
2025-10-28 21:01:10
8
jan0343
jan0343 :
dil to hmara bi chihni ki liy arzo kar raha hy
2025-10-31 06:43:23
2
islamabadqueen000
queen :
bilkul tek kaha 😳
2025-10-30 16:49:40
1
innocent.girl4158
Mano shahzadi :
right
2025-10-30 15:43:52
4
nofriends982
MK🇰🇷 :
جب انسان ٹوٹ جاتا ہیں😫😫 تو اپنی ذہنی سکون کی لے سگریٹ شروع کرتا
2025-10-30 17:00:50
7
zamandogar435
ZAMAN DOGAR 435 :
nmaz Dil ka sakon hai
2025-10-30 11:50:32
4
ghadeer6612
@Ghadeer :
میں تیری تلاش میں دور تک بھٹک گیا مجھے راستے میں خدا ملا تجھے کیا ملا 💔
2025-10-30 13:28:23
7
hazra1326
︻デ═一 ▸☆Hazrat☆Ali>132🥷 :
😭😭😭Same situation sister
2025-10-30 11:45:12
3
ahmad__malik_1
Muhammad Madni :
"اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی شاید کوئی تکلیف نہیں."🥺🦋💗
2025-10-30 14:58:12
4
lonelysoul783
احمد🍁 :
😢ایک عمر گزاریں گے تیرے بغیر اور مرجائیں گے
2025-10-31 10:35:50
1
sahibrahman38
Saحiب Raحmaن :
💔خاموشیوں کبھی بے وجہ نہیں ھوتی کچھ درد اسے ھوتے ہیں جو آوازیں چھین لیتے ہیں💔
2025-10-30 17:29:52
1
hassanpanwar11
🤲 sallam ya Hussain 🤲 :
یہ وہ خاموش چیخ ہے جو صرف اندر ہی سُنی جاتی ہے۔ باہر کی دنیا کے لیے سب نارمل ہے، سب خاموش ہے۔ مگر روح کے نہاں خانوں میں ایک زلزلہ برپا ہے۔ سکون اتنا گہرا ہے، جیسے کسی قبرستان کا سکون۔ ایک ایسا ٹھہراؤ جہاں ہر چیز جم چکی ہو، جہاں زندگی کی حرکت رک گئی ہو۔ اور یہ سکون اطمینان نہیں، بلکہ موت کے قریب ہونے کا احساس دلاتا ہے۔ دل کرتا ہے کہ پوری طاقت سے چیخوں، اس جمی ہوئی برف کو توڑ دوں، مگر۔۔۔ درد اتنا شدید ہے کہ اس نے گلے کی رگیں جکڑ لی ہیں۔ آواز کو باہر نکلنے کا راستہ ہی نہیں ملتا۔ جیسے کسی نے زبان کو سی دیا ہو۔ چیخ حلق سے ٹکراتی ہے، وہیں دم توڑ دیتی ہے، اور واپس سینے میں دھنس جاتی ہے۔ یہ کیفیت انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ چیخ جو نکل نہیں سکی، وہ اندر ہی اندر گھومتی ہے اور تمام سکون کو کھا جاتی ہے۔ بس ایک ہی منظر ہے: آنکھوں میں آنسوؤں کا ٹھہراؤ اور اندر بے بسی کی دہکتی آگ باقی میرے الفاظ آپ کو پسند آئیں تو دعا ضرور کیجئے گا طالب دعا حسن پنوار
2025-11-01 18:46:17
1
zafartaj9869
Zafri🇵🇰 :
😥😥💔محبت یہ تو نہیں کہتی 💔 💔کہ دوسروں کو ذہنی مریض بنا کرچھوڑ دو😥😥💔
2025-10-25 12:48:36
6
asafridi.7
❤️‍🔥 :
Same yrr
2025-10-30 15:46:21
2
mudassir.ali.777
✨اتر خیل برینڈ ✨ :
tahjd phra kro sakoon Mila ga
2025-10-30 16:14:58
1
islamabadqueen000
queen :
Lekin Meri Bhai kalye dua karna please ke Khuda os ke gar abd kary please 😳🤲
2025-10-30 16:50:38
2
user3136369468676
سہارا صرف اللہ تعالیٰ کا 🌹 :
مجھے ڈال کر تکلیفوں میں تو بیٹھا رہے اکیلا خوشیوں کے ساتھ 🥹
2025-10-30 17:32:18
1
sad.life786j.s
Sad life 😔 :
بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر 😰😰 وہ لوگ جنھیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے💔
2025-10-30 14:39:48
1
jhelum_1234
جہلم آلا :
دل کا سکون آللہ کریم کے ذکر سے ہے، نماز اور صبر سے کام لو اور اپنے آپ کو کسی نہ کسی کام میں مشغول کر لو، انشاء اللہ اللہ آسانی والا معاملہ فرمائیں گے 🤲
2025-11-23 10:18:04
1
muhammadsajad2364
MR. 🌹HASSI🌹With🫶JANAN🫶 :
محبت کے بعد جو خالی پن رہ جاتا ہے 🌹سکون🌹 وہ موت سے بھی زیادہ خوفناک ہوتا ہے 😥😥😥😥
2025-10-31 22:38:25
1
musa_sunny52
ṠüṅṅŸ_____Ḅṛöḳëṅ💔🩹🥀 :
مجھے اپنے جیسے لوگ بہت پسند ہیں 💔💔
2025-10-29 16:43:24
3
azmatmehmmood
AZMAT MeHmooD :
@❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️جینے سے تو جی بھر گیا کیا کروں گا اگر مر گیا❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤
2025-11-01 10:06:02
1
bait310
bait@5339 :
matter of abnormal attachment
2025-10-30 08:48:55
2
To see more videos from user @fanii_586, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About