@.cree9p: - Da bro ,daday bro - #fyp #kurdishsong #kurdistan #kurdish #bro

ᥴ᥅ꫀꫀρ
ᥴ᥅ꫀꫀρ
Open In TikTok:
Region: IQ
Friday 24 October 2025 17:01:53 GMT
51658
3181
3
359

Music

Download

Comments

To see more videos from user @.cree9p, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حضور پاک حضرت فاطمہ کو لینے گئے شادی کے تیسرے دن حضور لینے گئے میرے محبوب نے آزمانے کے لئے کہا فاطمہ چلیں فاطمہ چلیں یوں ہاتھ باندھ دے عرض کی سوہنا پاب بھی ہیں آپ نبی بھی ہیں میری جرات نہیں انکار کی لیکن ابا جی آپ کی زبان سے سنا ہے کہ شوہر کے بنا اجازت نکلنا نہیں اگر. اجازت دیں تو علی کا انتظار کر لوں عزت والے رسول کی عزت والی بیٹی نے جب کہا نا سوہنا اجازت دیں تو انتظار کر لوں کریم رسول کی آنکھوں میں آنسو آے فاطمہ کہتی ہے میرا کچا گھر اور میرے رسول پاک نے اپنی تہبند کو سمیٹا اور سمیٹ کر نبی کریم علیہ السلام کچی زمین پر دیوار سے ٹیک لگا کے بیٹھ گئے آج عجیب ہے جناب علی بھی دیر سے آے پہنچے حضور کو بیٹھے دیکھا یوں نظر آٹھی حضرت علی سے میرے مصطفیٰ نے پوچھا حضرت علی سے مدینے کے محبوب نے پوچھا کہا علی پھوٹ پھوٹ کے روے میرا روپ وی نہیں تے میرا رنگ وی نہیں تے مینوں یار مناون دا ڈھنگ وی نہیں تو امیر حرم میں غریب ہے نواتو کجا من کجا سوہنا علی کی جتنی وی عزت اے تیرے قدموں کی برکت سے اے حضور میں اجازت دوں فرمایا فاطمہ کو میں نے سکھایا ہے اور فاطمہ کہتی ہے کہ جب تک علی نہیں آئیں گے میں جاؤں گی نہیں حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ بولے کہنے لگے یارسول اللہ دعا کیجئے گا اللہ فاطمہ کے ان اعمال کی برکت سے مجھے قیامت میں بھی بہتر صلہ عطا فرمائے #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد🌸💙🤲🏻 #@For You

About